ڈینگی کے وار جاری، مزید93مریضوں میں تصدیق

لاہور(گلف آن لائن) گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 93 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق لاہور میں گزشتہ روز 34،راولپنڈی میں 20،ملتان میں 14،فیصل آباد میں 7،قصور میں 4،منڈی مزید پڑھیں

punjab-food

فوڈ سیفٹی ٹیم نے کارروائی کے دوران 300 لیٹر غیرمعیاری دودھ تلف

ڈیرہ غازی خان (گلف آن لائن) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی طرف سے ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں بھرپور کارروائیاں جاری ہیں اور فوڈ سیفٹی ٹیم نے چوک اعظم میں 300 لیٹر غیرمعیاری دودھ تلف کر دیا۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی ڈیرہ مزید پڑھیں

biometric

پنجاب بھرکے ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور عملے کیلئے بائیو میٹرک حاضری لازمی قرار

فیصل آباد (گلف آن لائن)محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے ڈاکٹرز و دیگر عملے کیلئے بائیو میٹرک حاضری کو لازمی قرار دے دیا، اس حوالے سے مراسلہ جاری کردیا گیا۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا مزید پڑھیں

ڈاکٹر اقبال چوہدری

ڈاکٹر اقبال چوہدری سمیت 17 فریقین کو 20 ستمبر کے لیے نوٹس جاری کیے گئے ہیں

کراچی(گلف آن لائن) اعلیٰ تعلیمی اداروں میں تقرری کے تنازعات بھی عدالتوں میں آگئے، ڈائریکٹر آئی سی سی بی ایس ڈاکٹر اقبال چوہدری کو توسیع ملنے کے خلاف نوٹس جاری کردیا گیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی

گوجر خان اور خطہ پوٹھوار میں تعلیم کے شعبے میں درپیش مسائل کو حل کرنا اولین ترجیح ہے، سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (گلف آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہاہے کہ گوجر خان اور خطہ پوٹھوار میں تعلیم کے شعبے میں درپیش مسائل کو حل کرنا ان کی اولین ترجیح ہے، جدید تعلیم سے آراستہ خطہ پوٹھوار مزید پڑھیں

medical student

گولڈ میڈل جیت کر ریکارڈ قائم کرنے والے ڈاکٹر ولید کو نوکری مل گئی

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان کی طبی تاریخ میں پہلی بار ایم بی بی ایس کے امتحان میں لاہور جنرل ہسپتال سے منسلک امیر الدین میڈیکل کالج (پی جی ایم آئی) کے ڈاکٹر حافظ محمد ولید ملک نے 29گولڈ میڈلز حاصل مزید پڑھیں

quaid-azam-university

قائد اعظم یونیورسٹی میں تیندوے کی موجودگی کی اطلاع

اسلام آباد (گلف آن لائن) اسلام آباد کی یونیورسٹی میں تیندوے کی اینٹری،تلاش شروع کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قائد اعظم یونیورسٹی میں تیندوے کی موجودگی کی اطلاع ہے،اسلام آباد وائلد لائف بورڈ مینجمنٹ کو تیندوے کی موجودگی مزید پڑھیں

school

2016مےں اب گرےڈ ہونے والے گورنمنٹ مڈل سکول پھےن کئی برس گزر جانے کے باوجود سٹاف کی کمی سے دو چار

کھوئی رٹہ(گلف آن لائن) تعلےمی منےجمنٹ کمےٹی پھےن کے صدر ظہور احمد گورسی نے کہا کہ2016مےں اب گرےڈ ہونے والے گورنمنٹ مڈل سکول پھےن کئی برس گزر جانے کے باوجود سٹاف کی کمی سے دو چار ہے ۔ محکمہ تعلےم مزید پڑھیں

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پی پی 14کے زیراہتمام فری آئی کیمپ آج ہو گا

راولپنڈی (گلف آن لائن)منہاج ویلفیئر فاؤ نڈیشن پی پی 14کے زیر اہتمام ایک روزہ فری آئی اینڈ میڈیکل کیمپ آج صبح 9تا 2 بجے دوپہر توحید انٹرنیشنل سکول سسٹم پیپلز کالونی گلی نمبر 2میں منعقد ہو گا جس میں الشفاءٹرسٹ مزید پڑھیں