کورونا وائرس

ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے72کیس رپورٹ

اسلام آباد (گلف آن لائن)ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے72کیس رپورٹ ہوئے ،جن میں سے ایک مریض کی حالت تشویشناک ہے۔ منگل کوقومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈز

پنجاب کے تعلیمی بورڈز کا امتحانی پیپر پیٹرن تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ

مکوآنہ (گلف آن لائن)بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے امتحانات کا پیپر پیٹرن تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ تحریری امتحانات کا نیا پیٹرن سال 2024 کے مزید پڑھیں

'ڈاکٹر جاوید اکرم

سوشل ویلفیئر کمپلیکس میں چمن کو سنٹر آف ایکسی لینس بنائیں گے، چلڈرن ہسپتال سے بچے یہاں ریفر کرینگے، ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور(گلف آن لائن)نگران صوبائی وزیر محکمہ صحت ، سوشل ویلفیئر و بیت المال ڈاکٹر جاوید اکرم نے سوشل ویلفیئر کمپلیکس ٹاؤن شپ کا تفصیلی دورہ کیا۔ڈاکٹر جاوید اکرم نے سوشل ویلفیئر کمپلیکس میں چمن سنٹر، نشیمن سنٹر، ڈیف ریچ سکول مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور (گلف آن لائن)پنجاب یونیورسٹی نے رانی سائرہ سلیم دختر راجہ محمد سلیم کوبائیوکمیسٹری کے مضمون میں ، ثروت حلیمہ حیدر دختر غلام حیدر کو ہوم اکنامکس (ٹیکسٹائل اینڈ کلاتھ) کے مضمون میں، نور العین دختر میاں محمد ارشاد کوایجوکیشن مزید پڑھیں

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی رجسٹریشن کیلئے کمیٹیاں تشکیل دینے کی ہدایت

راولپنڈی (گلف آن لائن)ضلع راولپنڈی میں نجی تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن کے سلسلے میں سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے رجسٹریشن کیلئے کمیٹیاں تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے ، کمیٹی کا سربراہ ہر ضلع کا ڈپٹی کمشنر ہوگا۔ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ مزید پڑھیں

ہسپتالوں

پنجاب کے سوشل سکیورٹی ہسپتالوں میں عوام کے مفت علاج کی منظوری

لاہور (گلف آن لائن ) نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبہ بھر کے سوشل سکیورٹی ہسپتالوں کی ایمرجنسی میں عوام کے مفت علاج کی منظوری دے دی۔ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں سوشل سکیورٹی ہسپتالوں میں گھریلو ملازمین اور مزید پڑھیں

جناح ہاؤس

شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء کے طلبا اور فیکلٹی ممبران کا دورہ جناح ہاؤس

لاہور(گلف آن لائن)شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء کے طلبا اور فیکلٹی ممبران نے جناح ہائوس لاہور کا دورہ کیا اور 9مئی سانحہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی، وفد نے ملی نغموں کے ذریعے شہداء پاک فوج کو مزید پڑھیں

صحت کارڈ

صحت کارڈ گھپلے:پنجاب حکومت کا پرائیوٹ ہسپتالوں کا کلینکل آڈٹ کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(گلف آن لائن)نگران پنجاب حکومت نے صحت سہولت کارڈ کے استعمال میں مبینہ گھپلوں کا معاملہ سامنے آنے پر پرائیویٹ ہسپتالوں کے کلینکل آڈٹ کا فیصلہ کر لیا۔کس اسپتال نے سرکاری انشورنس کمپنی کو نقصان پہنچایا، آڈٹ میں سامنے مزید پڑھیں