کورونا وائرس

کورونا وائرس کے21 کیس رپورٹ ،3مریضوں کی حالت تشویش ناک

اسلام آباد (گلف آن لائن) ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے21کیس رپورٹ ہوئے اور تشویشنا ک حالت میں مریضوں کی تعداد3رہی ۔منگل کوقومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کی۔ جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او

کرونا وبا نے بچوں کی ذہنی صحت کو متاثر کیا،عالمی ادارہ صحت

نیویارک(گلف آن لائن)عالمی ادارہ صحت نے انکشاف کیا ہے کہ کرونا وبا نے بچوں اور نوعمرافراد کی ذہنی صحت کو متاثر کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے یورپ میں اپنے علاقائی دفتر کی مزید پڑھیں

ڈاؤ یونیورسٹی

ڈاؤ یونیورسٹی، ترقیاتی کاموں کی فیس بھی اب طلبہ ادا کریں گے

کراچی (گلف آن لائن) ڈاؤ یونیورسٹی کی انتظامیہ نے ترقیاتی کاموں کی فیس کا بوجھ بھی طلبہ پر ڈال دیا ہے ساتھ ہی دیگر فیسوں میں اضافہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈا ؤیونیورسٹی نے فیسوں میں اضافہ کردیا، ڈاؤ یونیورسٹی مزید پڑھیں

'ڈاکٹر جاوید اکرم

صحت کارڈ کے ذریعے کارڈیالوجی کی سہولیات بلاتعطل جاری رہیں گی’ڈاکٹرجاوید اکرم

لاہور(گلف آن لائن)نگراں وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر جاویداکرم نے صحت کارڈ پر کارڈیالوجی کی سہولیات ختم کرنے کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ صحت کارڈ کے ذریعے کارڈیالوجی کی سہولیات بلاتعطل جاری رہیں گی۔ڈاکٹر جاویداکرم نے کہا کہ حکومت مزید پڑھیں

صحت کارڈ

پنجاب کے نجی ہسپتالوں میں صحت کارڈ پر امراض قلب کا علاج بند

لاہور( گلف آن لائن)پنجاب کے نجی ہسپتالوں میں صحت کارڈ پر دل کے مریضوں کو اسٹنٹ ڈالنا اور سرجریز غیرمعینہ مدت تک بند کر دی گئیں۔انشورنس کمپنی نے یکم جولائی کے بعد نجی ہسپتالوں کو دل کے علاج سے روک مزید پڑھیں

گوشت کھانے

گوشت احتیاط سے کھائیں ورنہ ہسپتال جانا پڑ سکتا ہے۔ ماہرین

اسلام آباد(گلف آن لائن)عیدالاضحی کے موقع پر گوشت اعتدال سے کھائیں گے نہیں تو بڑی عید کی خوشیاں اہل وعیال کے ساتھ منانے کی بجائے ہسپتال میں گزارنی پڑسکتی ہیں۔ بڑی عید پر ماہر میڈیسن نے شہریوں کو گوشت کھانے مزید پڑھیں

جی سی یونیورسٹی

جی سی یونیورسٹی، ایڈوانس سٹڈیز اور ریسرچ بورڈ کا اجلاس

فیصل آباد (گلف آن لائن)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے ایڈوانس سٹڈیز اور ریسرچ بورڈ کا اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر امین کی زیر صدارت اقبال ہال اولڈ کیمپس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈوانس سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ مزید پڑھیں

کورونا وائرس

ملک بھر میں ا یک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے56کیس رپورٹ ہوئے، دو کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(گلف آن لائن) ملک بھر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے56کیس رپورٹ ہوئے جبکہ تشویشنا ک حالت میں مریضوں کی تعداد2رہی ۔ منگل کوقومی ادارہ صحتکی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر

عید الضحیٰ: جنرل ہسپتال میں مریضوں کے علاج معالجے کے انتظامات مکمل

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر کی زیر صدارت عیدالضحیٰ کی چھٹیوں کے دوران لاہور جنرل ہسپتال میں مریضوں کو بلاتعطل طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے ایم فیصلے کئے گئے، جس کے مطابق مریضوں مزید پڑھیں