کورونا وائرس

ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے72کیس رپورٹ

اسلام آباد (گلف آن لائن)ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے72کیس رپورٹ ہوئے ،جن میں سے ایک مریض کی حالت تشویشناک ہے۔

منگل کوقومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 5 تا 10 جولائی کے دوران کورونا وائرس کے10ہزار666ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے72ٹیسٹ مثبت آئے اور مثبت کیسز کی شرح 0.67فیصد ریکارڈ کی گئی۔اس عرصہ کے دوران کورونا وائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ ایک مریض کی حالت تشویشناک رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں