'پروفیسر الفرید ظفر

کینسر سے صحتیاب ہونیوالے بچوں کی مسکراہٹ مسیحا کیلئے بڑا انعام ہے’پروفیسر الفرید ظفر

لاہور ( گلف آن لائن) کینسر کی بیماری سے شفایاب ہونے والے بچوں کی مسکراہٹ مسیحا کے روپ میں کسی بھی ڈاکٹر کے لئے سب سے بڑا انعام ہوتا ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم کے بعد ڈاکٹرز مزید پڑھیں

کورونا

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 37نئے کیس رپورٹ ،13مریضوں کی حالت تشویش ناک

اسلام آباد (گلف آن لائن)قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 37نئے کیس رپورٹ ہوئے جن میں سے 13مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔بدھ کو این مزید پڑھیں

وزیرداخلہ

تعلیمی معاملات میں کسی قسم کا کوئی خلل برداشت نہیں کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنائ اللہ خان نے کہا ہے کہ تعلیمی معاملات میں کسی قسم کا کوئی خلل برداشت نہیں کیا جائے گا، قائداعظم یونیورسٹی انتظامیہ کہ درخواست پرشرپسند عناصر کے خلاف مقدمہ بھی درج مزید پڑھیں

قائد اعظم یونیورسٹی

قائد اعظم یونیورسٹی ہاسٹلز کو خالی کروا لیا گیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے تصدیق کی ہے کہ قائد اعظم یونیورسٹی ہاسٹلز کو خالی کروا لیا گیا۔ترجمان کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ نے پولیس کی معاونت سے ہاسٹلز کو خالی کروایا۔یونیورسٹی انتظامیہ اور والدین نے مزید پڑھیں

امراض قلب

ہررات اچھی نیند سے امراض قلب، کینسر اور دیگر جان لیوا امراض سے بچاجاسکتا ہے،نئی تحقیق

واشنگٹن (گلف آن لائن)امراض قلب، کینسر اور دیگر جان لیوا امراض سے خود کو بچانا چاہتے ہیں؟ تو ہر رات اچھی نیند کو یقینی بنائیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ہارورڈ میڈیکل اسکول مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے دوسر ے مرحلے کے داخلے کل یکم مارچ سے شروع ہوں گے

اسلام آباد (گلف آن لائن):علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹربہار2023 کے دوسرے مرحلے کے داخلے ملک کے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ایک ساتھ کل( یکم مارچ)سے شروع ہورہے ہیں۔ اس مرحلے میں پیش کئے جانے والے مزید پڑھیں

وزیر اعظم

متوسط و کم آمدنی والے خاندانوں کے بچوں کو مفت اور معیاری تعلیم ان کی دہلیز پر فراہمی کا آغاز

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ متوسط و کم آمدنی والے خاندانوں کے بچوں کو مفت اور معیاری تعلیم کی ان کی دہلیز پر فراہمی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ منگل کو اپنے مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

ذہنی صحت کے امراض کی روک تھام کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے ، صدر مملکت

اسلام آباد (گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ذہنی صحت کے امراض کی روک تھام اور علاج کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز بشمول وفاقی اور صوبائی حکومتوں، کمیونٹی اور میڈیکل پروفیشنلز کی مشترکہ کوششوں پر زور دیتے ہوئے مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

صوبہ کے کسی بھی سرکاری ٹیچنگ ہسپتال میں مریض کے علاج ومعالجہ میں غفلت برداشت نہیں کریں گے’ڈاکٹرجاویداکرم

لاہور (گلف آن لائن)نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ کیا۔اس موقع پرنگران وزیراعلیٰ پنجاب کے نمائندہ خصوصی ڈاکٹرفرقدعالمگیر، سپیشل سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کیئراینڈمیڈیکل ایجوکیشن سیدواجدعلی شاہ، سی ای اوپی آئی سی پروفیسرڈاکٹربلال محی الدین، مزید پڑھیں