anwarulhaq

9 مئی واقعات میں ملوث افراد کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی،نگران وزیر اعظم

نیویارک (نیوز ڈیسک ) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت کو انتخابی عمل میں حصہ لینے سے نہیں روکا گیا تاہم 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مزید پڑھیں

آرمی چیف عاصم منیر

آرمی چیف عاصم منیر سے سعودی چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے سعودی چیف آف جنرل سٹاف نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا گیا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق پاک فوج کے سربراہ مزید پڑھیں

خواجہ آصف

خواجہ آصف نے جسٹس عائشہ کیخلاف کردار کشی پر مبنی الزامات مسترد کر دئیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر اور سینئر لیگی رہنما خواجہ آصف نے سپریم کورٹ میں تعینات پاکستان کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک کے حوالے سے نامناسب دعوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کی تقرری کے مزید پڑھیں

سردار مسعود

بھارت میں انتہا پسندی پوری دنیا کا مسئلہ ہے، پاکستانی سفیرسردار مسعود

نیو یارک(نیوز ڈیسک) امریکہ میں پاکستانی سفیر سردارمسعود خان نے کہا ہے کہ کینیڈا نے بھارتی دہشت گردی کا مقدمہ دنیا کے سامنے پیش کردیا۔جب ہم بات کرتے تھے تو ان کی اتنی پزیرائی نہیں ہوتی تھی،سردار مسعودخا ن نے مزید پڑھیں

نگراں وزیرِ اعظم

نیویارک،نگراں وزیرِ اعظم سے سی ای او ریو ٹنٹو گروپ کی ملاقات

نیو یارک(نیوز ڈیسک)امریکا کے دورے پرموجود نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ سے نیو یارک میں ریو ٹنٹو گروپ کے سی ای او نے ملاقات کی ہے،ملاقات میں پاکستان کے کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ مزید پڑھیں

نگران وزیر خارجہ

وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سمیت دیگر سے ملاقاتیں، دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی امور پر گفتگو

نیویارک(نیوز ڈیسک)نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے روسی ہم منصب سرگئی لیوروف سمیت دیگر وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کی ہیں،جلیل عباسی جیلانی نے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کی سائیڈ لائن پر اپنے روسی ہم منصب سرگئی لیوروف مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم

پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی کا سامنا، چیلنجز سے نمٹنا ترجیح ہے،نگران وزیراعظم

نیویارک (گلف آن لائن) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان کو مشکلات کا سامنا ہے، ملک کو درپیش چیلنج سے نمٹنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔ اقوام متحدہ کے صدر دفتر مزید پڑھیں

نگران وزیر خارجہ

ہمارا بنیادی ہدف شفاف اور غیرجانبدارانہ انتخابات کا انعقاد ہے، نگران وزیر خارجہ

نیویارک (گلف آن لائن) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ ہمارا بنیادی ہدف پاکستان میں شفاف اور غیرجانبدارانہ انتخابات کا انعقاد ہے۔ نیویارک میں انٹرویو دیتے ہوئے جلیل عباس جیلانی کا کہنا تھا کہ معاشی مضبوطی مزید پڑھیں