اتحادی جماعتوں

وزیراعظم کی زیرصدارت پی ڈی ایم کااجلاس ، چیف جسٹس کی سربراہی میں مشتمل تین رکنی بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار

لاہور /اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت حکومت میں شامل جماعتوں نے چیف جسٹس کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل تین رکنی بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

سینیٹر محمد اسحاق ڈار

حج مقدس مذہبی فریضہ ہے، حکومت پاکستان عازمین حج کو ممکنہ سہولیات فراہم کرنے میں پرعزم ہے، اسحق ڈار

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی زیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہاہے کہ حج ایک مقدس مذہبی فریضہ ہے اور حکومت پاکستان عازمین حج کو ممکنہ سہولیات فراہم کرنے میں پرعزم ہے ۔ وہ ہفتہ کویہاں حج سکیم مزید پڑھیں

عمران خان

فل بینچ سے فرق نہیں پڑتا، الیکشن 90 روز میں ہونے چاہئیں،عمران خان

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کے حوالے سے سپریم کورٹ میں زیر سماعت کیس پر چاہے فل بینچ بھی بن جائے فرق نہیں پڑتا، الیکشن مزید پڑھیں

اتحادی جماعتوں

وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادیوں کا اجلاس، نواز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے شریک

لاہور( گلف آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کا اہم اجلاس شروع ہوگیا، جس میں ن لیگ کے قائد نواز شریف بھی ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق ویڈیو لنک مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

عدالتی بھگوڑا لندن سے عدلیہ پر حملہ آور ہو رہا ہے’ شیخ رشید

لاہور(گلف آن لائن) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ وسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ لندن میں بیٹھا ایک مفرور اور عدالتی بھگوڑا عدلیہ پر حملہ آور ہو رہا ہے اور سیسلین مافیا کا عملی مظاہرہ مزید پڑھیں

عمران خان

تمام سرویز کے مطابق ہم الیکشن میں کلین سویپ کرسکتے ہیں،عمران خان

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین وسابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تمام سرویز کے مطابق ہم الیکشن میں کلین سویپ کرسکتے ہیں،پاکستانی فوج میری فوج ہے اور پاکستان ہم سب کا ہے ،عدلیہ کی مزید پڑھیں

اعظم نذیرتارڑ

چیف جسٹس سیاستدانوں کو مل بیٹھنے کا کہتے ہیں تو یہی اصول اپنے ادارے پر بھی لاگو کرنا ہوگا، وزیر قانون

اسلام آباد(گلف آن لائن) وفاقی وزیر برائے قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اگر چیف جسٹس سیاستدانوں کو مل بیٹھ کر معاملات حل کرنے کا کہتے ہیں تو یہی اصول ان کو اپنے ادارے پر بھی لاگو کرنا مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

9ججز سے شروع ہونیوالا معاملہ 3ججز پر پہنچ چکا ہے،جسٹس اعجاز الاحسن عملدرآمد کے فیصلے کا حصہ نہیں ہو سکتے، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 9ججز سے شروع ہونیوالا معاملہ 3ججز پر پہنچ چکا ہے،جسٹس اعجاز الاحسن عملدرآمد کے فیصلے کا حصہ نہیں ہو سکتے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے مزید پڑھیں

صدرمملکت

صدرمملکت نے جسٹس قاضی فائزکیخلاف کیوریٹیو ریویو ریفرنس واپس لینے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قاضی فائز عیسٰی سول ریویو پیٹیشن میں سپریم کورٹ کے حکم کے خلاف کیوریٹیو ریویو پیٹیشن اور سی ایم اے واپس لینے کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیہ مزید پڑھیں