رانا ثنا اللہ

وزارت داخلہ کا گاڑیوں کے کالے شیشوں کے جعلی اجازت ناموں کے خلاف کریک ڈاﺅن کا فیصلہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزارت داخلہ نے گاڑیوں کے کالے شیشوں کے جعلی اجازت ناموں کے خلاف کریک ڈاﺅن کا فیصلہ کرلیا ۔ وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا کہ اس کے نام سے منسوب گاڑیوں کے کالے شیشوں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

ہم آن سائٹ دورے اور پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے عمل کے کامیاب اور جلد اختتام کے منتظر ہیں، بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم آن سائٹ دورے اور پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے عمل کے کامیاب اور جلد اختتام کے منتظر ہیں۔ ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان کی مزید پڑھیں

عمران خان

ذہن میں کبھی اگلے آرمی چیف کی تقرری کا خیال نہیں آیا،عمران خان

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ذہن میں کبھی اگلے آرمی چیف کی تقرری کا خیال نہیں آیا،امریکہ سے ہمیشہ اچھے تعلقات رکھنے مزید پڑھیں

صدر عارف علوی

صدر عارف علوی نے الیکشن (ترمیمی) بل بغیر دستخط کے واپس کر دیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹنگ سے متعلق الیکشن ترمیمی بل بغیر دستخط کے واپس کر دیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ مزید پڑھیں

عمران خان

کراچی ضمنی الیکشن ،کم ٹرن آئوٹ نے ثابت کردیا کہ حکومت عوامی اعتماد کھو بیٹھی ہے، عمران خان

اسلام آباد (گلف آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کراچی میں جمعرات کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 پر ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سے کہا ہے کہ کم ٹرن آئوٹ نے ثابت کردیا کہ مزید پڑھیں

صدر مملکت

گلگت بلتستان ہر لحاظ سے پاکستان کا ایک زرخیز خطہ ہے،صدر مملکت

گلگت (گلف آن لائن) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ گلگت بلتستان ہر لحاظ سے پاکستان کا ایک زرخیز خطہ ہے، یہاں سیاحت کے وسیع مواقع موجود ہیں، گلگت بلتستان کی تیز تر ترقی کیلئے مزید اقدامات کئے مزید پڑھیں

حماد اظہر

فیٹف معاملے میں اصل ہیروز مختلف محکموں میں بیٹھے افسران ہیں’ حماد اظہر

لاہور(گلف آن لائن )پاکستان کی جانب سے تمام شرائط پوری کرنے کے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اعلان پر سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا کہ اصل ہیروز وہ افسران ہیں جو مختلف محکموں میں بیٹھے ہوئے ہیں، ساڑھے مزید پڑھیں

گرے لسٹ

گرے لسٹ سے پاکستان کا نکلنا نیک شگون ہے، قوم کو مایوسی، معاشی ابتری سے نکال کر تعمیر، ترقی، خوشحالی کی طرف واپس لائیں گے، شہباز شریف

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے فیٹف کی وائٹ لسٹ میں پاکستان کی واپسی کی راہ ہموار ہونے پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ گرے لسٹ سے پاکستان کا نکلنا نیک شگون ہے، قوم مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے تمام ایکشن پلان پر عمل درآمد کیا، گرے لسٹ سے باہر نکلنے کیلئے ایک قدم دور ہے،حنا ربانی کھر

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے تمام ایکشن پلان پر عمل درآمد کیا، گرے لسٹ سے باہر نکلنے کیلئے ایک قدم دور ہے،اس مزید پڑھیں

کرپشن کیسز

کرپشن کیسز کی تفتیش کرنے والوں کی اچانک اموات پر سوالات تو اٹھتے ہیں،عمران خان

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کیخلاف کرپشن کیسز کی تفتیش کرنے والوں کی اچانک اموات پر سوالات تو اٹھتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مزید پڑھیں