وزیر قانون

عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے بعض اراکین کے استعفے منظور ہونے چاہئیں،وزیر قانون

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے عمران خان سمیت کچھ ارکان قومی اسمبلی کے استعفے قبول کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان، شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور شیریں مزاری سمیت وہ ارکان مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وزیراعلیٰ خیبر پختون خواکی وفاقی دارالحکومت پر حملہ کی دھمکی ،وفاقی کابینہ نے نوٹس لے لیا ، سخت تشویش کا اظہار

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی کابینہ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے اس بیان میں ”مرتبہ ہم پوری قوت کے ساتھ ریاست اور وفاقی دارالحکومت پر حملہ کریں گے” کا نوٹس لیتے ہوئے سخت تشویش کااظہار کیا ہے ۔ منگل کو مزید پڑھیں

نیپرا

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 99 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(گلف آن لائن)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 99 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔نیپرا میں بجلی کی قیمت میں 4 روپے5 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

شیخ رشید

ایک ووٹ کی اکثریت قائم رکھنے کے لیے آصف زرداری دربدر دھکے کھا رہا ہے، شیخ رشید احمد

اسلام آباد(گلف آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایک ووٹ کی اکثریت قائم رکھنے کے لیے آصف زرداری دربدر دھکے کھا رہا ہے۔اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ یہ حکومت مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

عمران خان کی عدالتی کندھا استعمال کرنے کی مذموم سازش فتنہ و فساد مارچ کی طرح ناکام ہوگی، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی عدالتی کندھا استعمال کرنے کی مذموم سازش بھی فتنہ و فساد مارچ کی طرح ناکام ہوگی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ”فال آف عمران مزید پڑھیں

عمران خان

امریکا، روس، چین اوردیگرممالک سے تعلقات پاکستان کے مفاد میں ہیں، عمران خان

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا، روس، چین اوردیگرممالک سے تعلقات پاکستان کے مفاد میں ہیں۔ برطانوی چینل کو انٹرویو میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم

پاکستان اور ترکی کے تعلقات سیاسی تبدیلیوں سے بالاتر ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان اور ترکی کے درمیان مثالی تعلقات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی گزشتہ 75 برسوں سے ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں، دونوں ممالک کے تعلقات مزید پڑھیں

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب

فلسطین کی حمایت میں پاکستانی پالیسی میں کوئی تبدیلی آئی ہے نہ آئے گی ،مریم اور نگزیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے واضح کیا ہے کہ فلسطین کی حمایت میں پاکستانی پالیسی میں کوئی تبدیلی آئی ہے نہ آئے گی ،فلسطین پر پاکستان کی ریاستی پالیسی واضح اور بابائے قوم قائداعظم مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم نے ملک میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا سخت نوٹس لے لیا، متعلقہ وزیروں اور وزارتوں سے رپورٹ طلب

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے ملک میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ وزیروں اور وزارتوں سے رپورٹ طلب کرلی ۔ پیر کو جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے ملک بھر میں آٹے مزید پڑھیں

عمران خان

لانگ مارچ میں 7 گھنٹوں کے دوران میں نے کنٹینر سے دیکھا کہ پاکستان ہمیشہ کیلئے بدل چکا ہے، عمران خان

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 26 مئی کو 7 گھنٹوں کے دوران میں نے کنٹینر سے دیکھا کہ پاکستان ہمیشہ کیلئے بدل چکا ہے۔سماجی رابطے کی مزید پڑھیں