وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل

پاکستان دوست ممالک کے ساتھ دوطرفہ تعلقات میں اضافہ کوبہت اہمیت دے رہاہے، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کی کرغز سفیرسے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد (گلف آن لائن):وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ پاکستان دوست ممالک کے ساتھ دوطرفہ تعلقات میں اضافہ کوبہت اہمیت دے رہاہے۔انہوں نے یہ بات پاکستان میں جمہوریہ کرغزستان کے سفیرتوتویوف اولن بیک آسان کولووچ سے ملاقات مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب کے انتخاب

وزیراعلی کے انتخاب کیخلاف تحریک انصاف کی درخواستیں منظور ،منحرف ارکان کے25ووٹ نکال کر دوبارہ گنتی کا حکم

لاہور( گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے خلاف تحریک انصاف کی درخواستیں منظور کر کے منحرف ارکان کے 25 ووٹ نکال کر دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا،لارجر بنچ نے محفوظ کیا گیا فیصلہ چار، ایک مزید پڑھیں

شیخ رشید

اسحاق ڈار توکیا بل گیٹس کو بھی بلالیں ملک ان سے نہیں چل سکتا، شیخ رشید

راولپنڈی(گلف آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار تو کیا بل گیٹس کو بھی بلالیں ملک ان سے نہیں چل سکتا۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ اسحاق ڈار مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف سے چینی سرکاری کمپنی نورینکو کے وفد کی ملاقات ، سی پیک سمیت مختلف امورپر غور

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف سے چینی سرکاری کمپنی نورینکو کے وفد نے ملاقات کی جس میں سی پیک سمیت مختلف امورپر غور کیا گیا ۔ اعلامیہ کے مطابق نورینکو پاکستان میں بجلی اور قابل تجدید توانائی، انفراسٹرکچر، ٹیلی مزید پڑھیں

صدر ڈاکٹر عارف علوی

قوموں کی تعمیرمیں اداروں کا کردارکلیدی ہے، ٹیکنالوجی کا حصول ہی جدید علوم تک پہنچنے کا ذریعہ ہے، صدر ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ قوموں کی تعمیرمیں اداروں کا کردارکلیدی ہے، ٹیکنالوجی کا حصول ہی جدید علوم تک پہنچنے کا ذریعہ ہے، عہد حاضرمیں علم کے حصول کے تقاضے تیز ی مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم کا کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث این سی او سی کو مکمل بحال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث این سی او سی کو مکمل بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت کورونا وائرس کی وباء کو مزید پڑھیں

وزیراعظم

پاکستانی سفارتخانے افغان باشندوں کی موجودہ قومیت پر ویزا درخواست پراسس کریں گے،وزیر اعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی سفارتخانے افغان باشندوں کی موجودہ قومیت پر ویزا درخواست پراسس کریں گے،افغان ڈرائیور اور ٹرانسپورٹرز کو 48 گھنٹوں میں ایک سال تک کا ملٹی پل ویزا ملے مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

ڈیجیٹل میڈیا اور پرفارمنگ آرٹس پر بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے،مریم اور نگزیب

ا سلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل میڈیا اور پرفارمنگ آرٹس پر بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے،آئین کو تعلیمی اداروں میں لازمی پڑھایا جانا چاہیے،قانون کے طلبہ کو بھی آئین کے بارے مزید پڑھیں

قیام پاکستان

”عزم عالی شان، شاد رہے پاکستان”کے عنوان سے خصوصی ”لوگو”جاری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قیام پاکستان کے 75 سال مکمل ہونے کی ڈائمنڈ جوبلی کی خوشیوں اور مبارک موقع پر ”عزم عالی شان، شاد رہے پاکستان”کے عنوان سے خصوصی ”لوگو”جاری کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

پیٹرول اور ڈیزل

پیٹرول اور ڈیزل پر 50 روپے فی لیٹر تک لیوی عائد کرنے کی ترمیم منظور

اسلام آ باد (گلف آن لائن) پیٹرول اور ڈیزل پر پچاس روپے فی لیٹر تک لیوی عائد کرنے کی ترمیم منظورہو گئی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر خزانہ مفتاع اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت کو اجازت ہے کہ حکومت مزید پڑھیں