وزیر اعظم

وزیر اعظم نے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم و توانائی تابش گوہر کا استعفیٰ منظور کرلیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم نے اپنے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم و توانائی تابش گوہر کا استعفیٰ منظور کرلیا۔کابینہ سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعظم نے اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے تابش گوہر کو مزید پڑھیں

وفاقی حکومت

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کی منسوخی سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوا، فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کی منسوخی سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوا، دونوں بورڈز کیخلاف قانونی کارروائی کیلئے وکلاء سے مشورہ کریں مزید پڑھیں

جنرل قمر جاویدباجوہ

پاکستان ہرطرح کی سیاحت، کاروباراورکھیلوں کیلئے محفوظ ملک ہے،جنرل قمر جاویدباجوہ

راولپنڈی(گلف آن لائن)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی شراکت داروں کے ساتھ خطے میں فروغ امن کیلئے پرعزم ہے اور ہر طرح کے کھیلوں، سیاحت، اور کاروبار کیلئے محفوظ ملک ہے۔ پاک فوج کے شعبہ مزید پڑھیں

صدر مملکت

صحت مند زندگی کیلئے ذہنی اور جسمانی نشوونما ضروری ہے،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ صحت مند زندگی کیلئے ذہنی اور جسمانی نشوونما ضروری ہے،پاکستان میں دنیا کے مقابلے میں خاندانی نظام مضبوط ہے،انسانی تعلق کی بنیاد ہمدردی ہے۔عالمی یوم الزائمر کے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

پاکستان نے افغانستان سے انخلاء کیلئے پور ی دنیا کی مدد کی ،شاہ محمود قریشی

نیویارک (گلف آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان سے انخلاء کیلئے پور ی دنیا کی مدد کی ،عالمی برادری کو افغانستان سے لا تعلق نہیں ہونا چاہیے، افغانستان کے منجمد اثاثوں کو افغانوں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان 24 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

نیویارک (گلف آن لائن)اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے کہا کہ جنرل اسمبلی کے مباحثوں کا محور عالمی مسائل اور بعض تنازعات کی صورتحال ہو گا، پاکستان مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے دنیا مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

اتنی فوج نیوزی لینڈ میں نہیں ہوگی جتنی ہم نے کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی پر لگائی تھی،شیخ رشید احمد

اسلام آباد(گلف آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے واضح کیا ہے کہ اتنی فوج نیوزی لینڈ میں نہیں ہوگی جتنی ہم نے کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی پر لگائی تھی،اپوزیشن نیوزی لینڈ کی ٹیم واپسی کا الزام ہم مزید پڑھیں

صدر مملکت

فلپائن میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے ووٹر کے اعتماد میں اضافہ ہوا، صدر مملکت

اسلام آباد (گلف آن لائن)صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ فلپائن میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال کیا گیا جس سے ووٹرز کے اعتماد میں اضافہ ہوا۔ اپنے بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ فلپائن میں ووٹر مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کو بیرون ممالک سے کیا تحفے ملے، حکومت نے تفصیلات دینے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان کو بیرون ممالک سے کیا تحفے ملے، حکومت نے تفصیلات دینے سے انکار کر دیا ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان انفارمیشن کمیشن اور شہری ابرارخالد کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب مزید پڑھیں