وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان 24 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

نیویارک (گلف آن لائن)اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے کہا کہ جنرل اسمبلی کے مباحثوں کا محور عالمی مسائل اور بعض تنازعات کی صورتحال ہو گا، پاکستان مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے دنیا کو آگاہ کرے گا۔

منیر اکرم نے بتایا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کریں گے، شاہ محمود قریشی ہفتے کو کشمیر پر او آئی سی ورکنگ گروپ اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں