عاصم افتخار احمد

5 اگست 2019ء کے بھارتی اقدامات غیر قانونی اور یکطرفہ تھے، عاصم افتخار

نیویارک(نمائندہ خصوصی ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ 5 اگست 2019ء کے بھارتی اقدامات غیر قانونی اور یکطرفہ تھے۔عالمی امن و سلامتی کو دہشتگردی سے لاحق خطرات پر سلامتی کونسل کے اجلاس مزید پڑھیں

امیر مقام

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد ناگزیر، امیر مقام

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام نے کہا ہے کہ یوم استحصال کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں تقریبات منعقد کی جائیں گی، اسلام آباد میں کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے واک کا بھی اہتمام مزید پڑھیں

مشعال ملک

مقبوضہ کشمیر کی تاریخ کا سیاہ دن آج بھی یاد رکھا جاتا ہے، مشعال ملک

مظفر آباد(نمائندہ خصوصی) کشمیری سماجی کارکن مشعال ملک نے کہا ہے کہ آج کا دن مقبوضہ کشمیر کی تاریخ کے سیاہ ترین ایام میں سے ایک ہے، جب کشمیری قیادت اور عوام کو ظلم و جبر کا سامنا کرنا پڑا۔ مزید پڑھیں

فیصل ممتاز راٹھور

عوامی پذیرائی نہ ملنے پر توجہ حاصل کرنے کی کوشش کی گئی: فیصل ممتاز

مظفر گڑھ(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے حالیہ بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی پذیرائی نہ ملنے پر شور شرابے کے ذریعے توجہ حاصل کرنے مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

کشمیری عوام نے نسل در نسل ظلم و جبر کے خلاف قربانیاں دی ہیں، جو حقِ خود ارادیت کی جدوجہد کا روشن باب ہے،کامران ٹیسوری

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے یومِ شہدائے کشمیر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ گورنر سندھ نے 13 جولائی 1931 کے 22 کشمیری شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے مزید پڑھیں

فیصل قریشی

فیصل قریشی بھارتی فنکاروں پربرہم، پاکستانی شہریوں کو بھی مشورہ دیدیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستانی اداکار فیصل قریشی نے بھارتی فنکاروں کی جانب سے آپریشن سندور کو کامیاب بنا کر پیش کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئرکرتے ہوئے فیصل قریشی نے بھارتی فنکاروں سے مخاطب ہوکرکہا مزید پڑھیں

نیویارک ٹائمز

پہلگام واقعہ، بھارت کے پاس پاکستان کیخلاف شواہد نہیں، نیویارک ٹائمز

نیویارک (نمائندہ خصوصی) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے بھارتی وزارتِ خارجہ میں بریفنگ کے بعد چار سفارتکاروں نے بھارتی عزائم سے پردہ اٹھا دیا اور بتایا بھارت کے پاس شواہد نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پہلگام فالس فلیگ مزید پڑھیں

شازیہ مری

بھارت غلط فہمی میں نہ رہے، جارحیت کا جواب جارحیت سے دینگے: شازیہ مری

کراچی (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ بھارت کو غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے، ہم جارحیت کا جواب جارحیت سے دیں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شازیہ مری نے مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

پاکستان کسی دہشتگردی کی کارروائی کی حمایت نہیں کرتا،سعد رفیق

لاہور(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کو چھیڑ کر خطے میں کشیدگی کو ہوا دی، سندھ طاس معاہدے میں واضح لکھا ہے کوئی ایک فریق یکطرفہ مزید پڑھیں