وزارت داخلہ

وزارت داخلہ کا ایک سے زائد پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو اضافی پاسپورٹ منسوخ کروانے کے لئے ایمنسٹی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزارت داخلہ نے ایک سے زائد پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو اضافی پاسپورٹ منسوخ کروانے کے لئے ایمنسٹی دینے کا فیصلہ کرلیا ۔ بدھ کو ایمنسٹی فیصلے سے متعلق اجلاس کی صدارت وزیر داخلہ شیخ رشید مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی سے متحدہ عرب امارات کے ہم منصب کا رابطہ ،کثیرجہتی دو طرفہ تعلقات اور افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (گلف آن لائن)متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو ٹیلیفون کیا جس میں کثیرجہتی دو طرفہ تعلقات اور افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

ناجائز و ناکام ترین حکومت کو عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالنے نہیں دیں گے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ ناجائز و ناکام ترین حکومت کو عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالنے نہیں دیں گے۔ عالمی یوم جمہوریت کی مناسبت سے اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

ورزیر اعظم

ورزیر اعظم تاجک صدر کی دعوت پر 16 تا 17 ستمبر 2021 کو تاجکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیراعظم عمران خان تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کی دعوت پر 16 تا 17 ستمبر 2021 کو تاجکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے،وزیراعظم کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی وزارتی وفد بھی ہوگا، مزید پڑھیں

فرخ حبیب

امید ہے اکبرایس بابر کیس کی طرح پی ٹی آئی کو بھی (ن )لیگ اور پیپلز پارٹی کے اکائونٹس تک رسائی ملے گی،فرخ حبیب

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہاہے کہ امید ہے اکبرایس بابر کیس کی طرح پی ٹی آئی کو بھی (ن )لیگ اور پیپلز پارٹی کے اکائونٹس تک رسائی ملے گی،5 سال سے مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

سیاحت کے حوالے سے زیر التوا معاملات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ سیاحت کے حوالے سے زیر التوا معاملات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے،سیاحتی مقامات پر ٹورسٹ ریزاٹ اور بین الاقوامی معیار کے ہوٹل قائم کرنے مزید پڑھیں

کورونا ویکسین

وفاقی حکومت کا کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں پر سخت پابندیوں کا اعلان

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی حکومت نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں پر سخت پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ 30 ستمبر تک دونوں ڈوز نہ لگوانے والوں پر سخت پابندیاں لگائی جائیں گی،ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں مزید پڑھیں

سکندر سلطان راجہ

وزارت دفاع نے کنٹونمنٹ الیکشن کا ڈیٹا فراہم کیا،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ چاروں صوبوں کے کنٹونمنٹ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات سے متعلق وزارتِ دفاع نے سارا ڈیٹا فراہم کیا۔ یہ بات چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ مزید پڑھیں