کورونا پھیل رہا ہے، اپوزیشن چند ماہ کےلئے جلسے ملتوی کر دے، وزیر اعظم عمران خان کی اپیل

اسلام آباد(گلف آن لائن) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جلسوں سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن اس سے لوگوں کی جانوں کو خطرہ ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ احتیاط مزید پڑھیں

شیخ رشید

اداروں کے خلاف بیانیہ دینے والوں کی سیاست تاریک ہوجائےگی،وفاقی وزیر شیخ رشید

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ اداروں کے خلاف بیانیہ دینے والوں کی سیاست تاریک ہوجائے گی، پی ڈی ایم کے پشاور اور گوجرنوالہ جلسوں سے کورونا میں اضافہ ہوا، عمران خان جلسوں مزید پڑھیں

گورنر پنجاب محمد سرور

پی ڈی ایم جلسے کر کر کے تھک جائےگی حکومت 2023 تک قائم رہے گی‘ گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور

لاہور(گلف آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور سے سینئر صوبائی وزیرعبد العلیم خان نے ملاقات کی سیاسی اور حکومتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات کے دوران گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ پی ڈی ایم مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

لوٹی ہوئی رقم کی ملک میں واپسی کیلئے تمام ممکنہ اقدامات اٹھائیں گے، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیراعظم عمران خان سے ڈاکٹر شاہد کاردار نے ملاقات کی جس میں منی لانڈرنگ کی روک تھام، لوٹی ہوئی رقم کے واپسی کیلئے اقدامات اور مجموعی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کاملتان میںبھرپور میں سیاسی پاور شو ، گھنٹہ گھر چوک جلسہ گاہ میں تبدیل ہو گیا.

ملتان(گلف آن لائن) ملتان میں حکومتی رکاوٹوں کے باعث قلعہ کہنہ قاسم باغ میں جلسہ نہ ہوسکنے پر اپوزیشن اتحاد گھنٹہ گھر چوک کو ہی جلسہ گاہ بنادیا۔ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے آج ملتان کے قاسم مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلی گلگت بلتستان کے نام کی منظوری دے دی.

اسلام آباد (گلف آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلی گلگت بلتستان کے نام کی منظوری دے دی، وزیراعلی کیلئے ایڈووکیٹ خالد خورشید کا نام فائنل کرلیا گیا، وزیراعلی کیلئے وزیراعظم کو پارٹی کی جانب سے دو نام بھجوائے گئے مزید پڑھیں

کورونا وائرس

پشاور، کراچی اور حیدرآباد کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ شہرقرار

اسلام آباد(گلف آن لا ئن ) پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 7.20 فیصد ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اجلاس میں طبی ماہرین کی بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملک بھر میں کورونا کے تشویشناک مریضوں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

صنعت کاروں کو ایکسپورٹس میں پیش آنےوالی مشکلات کو جلد از جلد حل کیا جائے، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے صنعتکاروں کو ایکسپورٹس میں پیش آنےوالی مشکلات کو جلد از جلد حل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا کام صنعتوں اور کاروباری سرگرمیوں کیلئے آسانیاں اور مزید پڑھیں

شمیم اختر کی نماز جنازہ آج ادا کی جائےگی، شہباز شریف اورحمزہ پیرول پر رہا

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی والدہ ماجدہ جو چند روز قبل لندن میں شدید علالت کے بعد وفات پا گئی تھیں کو مزید پڑھیں

شیخ رشید

جلسوں سے وزیر اعظم کہیں نہیں جارہے البتہ کرونا پھیلنے کا خدشہ ضرور ہے ، شیخ رشید

اپوزیشن قوم کو بند گلی کی طرف لے جا رہی ہے، ن لیگ کا بیانیہ عمران کی خدمت ، بالآخر اپوزیشن حکومت سے ہی مذاکرات کی طرف آئےگی، جب سیاسی لوگ سیاسی لوگوں سے بات چیت نہیں کرتے تو سیاست مزید پڑھیں