سدھو

پنجاب حکومت کی معافی کے بعد سدھوکی مدت قید آٹھ ماہ ہونے کاامکان

نئی دہلی (گلف آن لائن)1988کے روڈ ریج ڈیتھ کیس میں گرفتار کانگریس رہنما اور سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو اگر جیل میں اچھا برتائو کرتے ہیں اور جیل حکام اور پنجاب حکومت انہیں غیر معمولی معافی دیتی ہے تو مزید پڑھیں

وزارت خارجہ

امریکہ میں اقلیتی نسل کے افراد طویل مدت  سے نسلی پرستی کا شکار ہیں،چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا ہے کہ امریکہ میں اقلیتی نسل کے افراد طویل مدت  سے نسلی پرستی کا شکار ہیں، امریکہ میں افریقی نژاد امریکیوں کے نسل پرستانہ حملوں کا شکار مزید پڑھیں

غیرمناسب بیان

تائیوان سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کے بیانات نامناسب ہیں،چین

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے تر جمان وانگ وین بن نے تائیوان سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کے غیرمناسب بیان سے متعلق کیے گئے  سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ تائیوان کا معاملہ چین امریکہ مزید پڑھیں

چین کی وزارت خارجہ

ایشیا و بحرالکاہل میں فوجی گروہ بندی کی بھرپور مخالفت کی جائے، چینی وزیرِ خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ ایشیا و بحرالکاہل خطے میں فوجی گروہ بندی یا گروہی محاذ آرائی کی کسی بھی کوشش کی بھرپور مخالفت کی جائے۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں

دہشت گردانہ حملہ

چین اور پاکستان نے کوئی بھی  دہشت گردانہ حملہ نا قا بل قبول قرار دے دیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے گوانگ چو میں چین کے دو روزہ  دورے پر آئے پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی جس کے بعد  دونوں وزرائے خارجہ نے  صحافیوں سے مزید پڑھیں

روسی وزارت خارجہ

امریکی صدر جو بائیڈن کی روس میں داخلے پر مستقل پابندی عا ئد ،روسی وزارت خا رجہ

ماسکو(گلف آ ن لائن)روسی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ کے مطا بق امریکی صدر جو بائیڈن سمیت کل 963 افراد کے روس میں داخلے پرمستقل پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ روسی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر ان مزید پڑھیں

امریکہ

یوکرین کی نیٹو میں شمولیت کے حوالے سے امریکہ جھوٹ بولتا رہاہے، روس میں امریکہ کے سابق سفیر کا بیان

ما سکو (گلف آن لائن)روسی خبررساں ایجنسی سپتنک کی جا ری کر دہ رپورٹ کے مطا بق روس میں تعینات ،سابق امریکی سفیر مائیکل میک فال نے حال ہی میں منک ڈیبیٹس”Munk Debates” میں اس بات کو تسلیم کیا کہ مزید پڑھیں

چین

چین تسلسل کے ساتھ حقیقی کثیرالجہتی پر عمل درآمد کر رہا ہے، چینی نا ئب وزیر خا رجہ

بیجنگ (گلف آن لائن)چین کے نائب وزیرخارجہ شیے فنگ نے 2022 کےحیاتیاتی تنوع کے عالمی دن کی تشہیری سرگرمی سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین تسلسل کے ساتھ حقیقی کثیرالجہتی پر عمل درآمد کر رہا ہے اور ایک مزید پڑھیں

وانگ ای

امر یکی انڈو پیسیفک حکمت عملی تصادم کو ہوا دے رہی ہے ، وانگ ای کی بلاول بھٹو کے ہمراہ پر یس کا نفر نس

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ امریکہ دوسرے خطوں میں افراتفری پیدا کرنے کے بعد ایشیا پیسیفک خطے کو بھی خراب کرنے کی کوشش کررہا ہے، امریکہ کی “انڈو پیسفک حکمت مزید پڑھیں