امریکہ

امریکہ کی جانب سے فوجیوں کا غیر ذمہ دارانہ انخلا دہشت گردی کی واپسی کا باعث ہے، افغان تجزیہ کار

کا بل (نمائندہ خصوصی)اپریل میں عالمِ اسلام میں رمضان المبارک کا آغاز ہو گیا تھا، تاہم اس ماہ کے دوران گزشتہ چند دنوں میں افغانستان میں تواتر سے بم دھماکے ہوئے ہیں، جن میں بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہوئیں اور مزید پڑھیں

امریکہ

امریکہ پابندیاں لگاتے ہوئے بھی روس سے خام تیل خرید رہا ہے، بھارتی میڈیا

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارتی اخبارانڈیا ٹائمز میں شائع ہونے والے مضمون میں نشاندہی کی گئی ہے کہ باوجود یہ کہ مغربی ممالک بھارت پر تنقید کرتے ہیں کہ بھارت، روس سے پیٹرول درآمد کر رہا ہے،لیکن امریکہ نے روس سے مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کی تباہ شدہ عمارت کے ملبے تلے افراد کی جان بچانے کے لئے ہر ممکن کو شش کی ہدا یت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے صوبہ ہو نان کے صدر مقام چھانگ شا میں کچھ افراد کی خود ساختہ رہائشی عمارت گرگئی جس کے ملبے تلے اب بھی متعدد افراد دبے ہوئے ہیں ۔ اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مزید پڑھیں

روسی طیاروں

40روسی جیٹ طیاروں کو مار گرانے کے بعد یوکرینی پائلٹ ہلاک

کیف (گلف آن لائن)یوکرین کا ایک لڑاکا پائلٹ، جسے کیف کا بھوت کہا جاتا ہے، گزشتہ ماہ ایک لڑائی میں 40 روسی طیاروں کو مار گرانے کے بعد ہلاک ہوگیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، گزشتہ ماہ روسی افواج کے مزید پڑھیں

یو این ڈی پی

چین، کم کاربن معیشت کی جانب منتقلی کا قائد بن گیا ، یو این ڈی پی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کینی وگناراجا نے کہا کہ چین کم کاربن والی معیشت کی جانب منتقلی اور پائیدار توانائی کی اختراع کے فروغ کا  قائد بن گیا ہے۔ چین کی معیشت مزید پڑھیں

معاشی صورتحال کا تجزیہ

نوجوانوں کے پختہ عقائد قوم کے لیے ناقابل تسخیر قوتِ محرکہ ہوتے ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ نوجوانوں کے پاس بلند نظریات اور پختہ عقائد ہوتے ہیں، جو کسی ملک اور قوم کے لیے ناقابل تسخیر قوتِ محرکہ ہوتے ہیں۔ اگر نوجوانوں میں اعلیٰ عزائم مزید پڑھیں

چینی مندوب

امن اور ترقی کو شدید چیلنجز کا سامنا ہے، چینی مندوب

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے چانگ جون نے کہا کہ اس وقت امن اور ترقی کو شدید چیلنجز کا سامنا ہے، غیر یقینی اور غیر مستحکم عوامل کے باعث تمام ممالک بالخصوص چھوٹے ممالک بہت مزید پڑھیں

دہشت گرد حملے

چینی سفارتخانے کا وفد کراچی یو نیورسٹی میں دہشت گرد حملے کے مقام پر پہنچ گیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)  چینی سفارت خانے کی چارج ڈی افیئرز، پانگ چھن شو   سفارت خانے کے ایک ورکنگ گروپ  کے ساتھ کراچی پہنچ گئیں تاکہ  کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کی شٹل بس پر دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والے چینی مزید پڑھیں