جا پا نی میڈ یا

امریکہ کے لیے ایشیا کو نقصان پہنچانے والے جاپانی سیاستدان خام خیالی کا شکار ہیں،جا پا نی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)امریکہ ،جاپان ،بھارت اور آسٹریلیا نے ٹوکیو میں “چار فریقی نظام” کی سربراہی کانفرنس کا انعقاد کیا۔ جس سے ظاہر ہے کہ بعض جاپانی سیاستدان امریکہ کو خوش کرنے کے لیے ایشیا کو دھوکہ دینا چاہتے ہیں۔جاپانی میڈیا مزید پڑھیں

طالبان

طالبان اور اماراتی کمپنی میں افغانستان کے ایئر پورٹس کی گرانڈ سروسز کا معاہدہ

کابل(گلف آن لائن)افغانستان میں تین ہوائی اڈوں کا انتظام سنبھالنے کے لیے ملک میں برسرِ اقتدار طالبان اور متحدہ عرب امارات کی ایک کمپنی کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کی عبوری حکومت کے نائب وزیرِ اعظم مزید پڑھیں

ترک وزیرخارجہ

اسرائیل کے ساتھ تعلقات میں بہتری فلسطینیوں کے مفاد میں ہے، ترک وزیرخارجہ

انقرہ (گلف آن لائن)ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اولو نے کہاہے کہ اسرائیل کے دورے کا مقصد دو طرفہ تعلقات کو بہتر بنانا ہے اور یہ دورہ فلسطینیوں کے بھی مفاد میں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترک وزیرخارجہ اس وقت مزید پڑھیں

تیل آمدن

تیل آمدن میں اضافہ سعودی پائیداری اہداف کے حصول میں مدد دے گا، وزیرمعیشت

ڈیووس (گلف آن لائن)سعودی عرب کے وزیرمعیشت اورمنصوبہ بندی فیصل آل ابراہیم نے کہا ہے کہ تیل کی آمدن اور تیل مارکیٹ کی سرگرمیوں میں اضافے سے مملکت کو اپنے پائیداری اہداف کے حصول میں مدد ملے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

بین الاقوامی سلامتی کی موجودہ صورتحال بہت ہنگامہ خیز ہے, چینی مندوب

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب دائی بینگ نے کہا ہےکہ بین الاقوامی سلامتی کی موجودہ صورتحال بہت ہنگامہ خیز ہے، تسلط پسندی اور طاقت کی سیاست کا راج ہےاور سرد جنگ کی ذہنیت مزید پڑھیں

برکس ممالک کی خلائی تعاون

برکس ممالک کی خلائی تعاون پر مشترکہ کمیٹی کا قیام

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)برکس ممالک کی مشترکہ کمیٹی برائے خلائی تعاون کا پہلا اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہوا، جو خلائی تعاون پر برکس کی مشترکہ کمیٹی کے باضابطہ قیام کی علامت ہے۔ چین کی نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن کے ڈائریکٹر مزید پڑھیں

ماحولیاتی صورتِ حال

چین کی حیاتیاتی و ماحولیاتی صورتِ حال نمایاں طور پر بہتر ی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت حیاتیات و ماحولیات نے چین کی حیاتیاتی و ماحولیاتی صورتحال پر رپورٹ برائے 2021جاری کی جس کے مطابق سال 2021میں چین کے حیاتیاتی و ماحولیاتی حالات نمایاں طور پر بہتر ہو چکے ہیں۔ فضائی مزید پڑھیں

امریکی سیاست

امریکی سیاست دولت کی خدمت کرتی ہے ، بندوق پر کنٹرول کرنا بہت مشکل ہو رہا ہے، میڈ یا

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)” گن وائلنس” امریکہ کا ایک وبائی اور لاعلاج مرض بن چکا ہے، اس مسئلے کا امریکہ میں سیاسی جماعتوں کی لڑائیوں، مفاد پرست گروہوں، نسل پرستی اور دیگر مسائل سے تعلق ہے۔ جمعرات کے روز چینی میڈ یا مزید پڑھیں

صدر زیلنسکی

روس ڈونباس کے علاقے کو تباہ کرنا چاہتا ہے، یوکرینی صدر زیلنسکی

کیف(گلف آن لائن)یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ماسکو یوکرین کے مشرقی علاقے ڈونباس کو تباہ کرنا چاہتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی فورسز کی تازہ جنگی کارروائیوں کا ہدف یوکرین کے مشرقی علاقے ہیں جہاں اس کی فورسز مزید پڑھیں

یوکرین

یوکرین میں روس کی جنگ کا خاتمہ پوری دنیا کے لیے بہترین ہو گا، جرمن چانسلر

برلن (گلف آن لائن)جرمن چانسلر اولاف شولس نے کہا ہے کہ یوکرین میں جاری روسی جنگ کا خاتمہ پوری دنیا کے لیے بہتر ہو گا۔ یہ بات انہوں نے جنوبی افریقہ کے اپنے اولین دورے کے دوران جرمن ریڈیو سے مزید پڑھیں