چین

یو کر ین بارے جلتی پر مزید تیل ڈالنے کا کام نہیں کر یں گے، چین

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیر خا رجہ وانگ ای نے کہا کہ یوکرین کے معاملے پر چین کا بنیادی رویہ امن پر آمادہ کرنا اور مذاکرات کو فروغ دینا ہے۔ یوکرین کے معاملے پر، چین جغرافیائی سیاسی مفادات نہیں مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب نے ہر قسم کا ویزا رکھنے والوں کو عمرے کی اجازت دے دی

ریاض (گلف آن لائن)سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ ہر قسم کے انٹری ویزے رکھنے والے افراد کو عمرہ کرنے کی اجازت ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت حج عمرہ نے عمرہ اپائنٹمنٹ کی بکنگ کے لیے تین مراحل طے مزید پڑھیں

روس

تاریخ میں کسی بھی ملک پر روس کی موجودہ پابندیوں سے زیادہ پابندیاں نہیں لگیں،ترجمان روسی صدر

ماسکو (گلف آن لائن)روس نے کہا ہے کہ روس، یوکرین میں اپنے ملٹری آپریشن کے تمام مقاصد حاصل کرلے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس حوالے سے ترجمان کریملن دیمتری پیسکوف کا کہنا تھا کہ روس اور یوکرین کے درمیان بالآخر امن مزید پڑھیں

روسی فوج

خارکیف شہر میں روسی فوج کے حملے ،سات افراد ہلاک، 34زخمی

ماسکو /کیف/نیویارک (گلف آن لائن)یوکرین کے شہر خارکیف میں روسی فوج کے حملے میں سات افراد ہلاک اور34زخمی ہوگئے۔ادھر یوکرین کے قصبے بوچا میں اجتماعی قبر سے 57 افراد کی لاشیں ملی ہیں،نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

ایران

ایران کے خراسان شہر میں مظاہرے، مرگ بر خامنہ ای کے نعرے

تہران(گلف آن لائن)شمال مشرقی ایران کے صوبہ خراسان میں حکومت کے مخالفین نے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے خلاف اور ایرانی مزاحمتی کونسل کی صدر مریم رجوی کی حمایت میں احتجاجی مظاہرے کیے۔ اس موقع پرمظاہرین نے خامنہ ای مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چین اور فلپا ئن بیرونی مداخلت ختم کر کے اختلا فات حل کر یں، چینی وزیر خا رجہ کی فلپا ئنی ہم منصب سے گفتگو

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر خا رجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ چین اور فلپا ئن کو بیرونی مداخلت ختم کرکے، پرسکون اور مناسب طریقے سے اختلافات کو حل کرنا چاہیے تاکہ با ہمی تعلقات کی مجموعی صورتحال پر مزید پڑھیں

قبلہ اول

دسیوں یہودی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا،مقدس مقام کی بے حرمتی

مقبوضہ بیت المقدس (گلف آن لائن) درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصی میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی ہے۔ پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں درجنوں یہودی مزید پڑھیں

نیپال

نیپال اور بھارت کے درمیاں ریل رابطہ بحال ہو گیا

نئی دہلی(گلف آن لائن)بھارت اور کوہ ہمالیہ کے دامن میں واقع جمہوریہ نیپال کے درمیان ریل گاڑی کا رابطہ بحال کر دیا گیا ہے۔ نیپال بھارت اور چین کے ساتھ تعلقات کو مساوی توازن دینے کی کوشش میں رہتا ہے۔میڈیارپورٹس مزید پڑھیں