روس

روس نے ماحولیاتی آلودگی کو عالمی چیلنجز کیلئے خطرہ قرار دی گئی قرارداد ویٹو کردی

ماسکو (گلف آن لائن)روس نے ماحولیاتی آلودگی اور عالمی سلامتی چیلنجز کو ایک دوسرے سے منسلک کرنے والی قرارداد کو ویٹوکر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سلامتی کونسل میں پیش کی گئی قرارداد نائجیریااور آئرلینڈ کی حمایت میں مزید پڑھیں

سلامتی ایکٹ

امریکی قومی سلامتی ایکٹ 2022، کابل پر طالبان کے قبضے میں پاکستان شامل نہیں

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکی ایوان نمائندگان میں کابل پر طالبان کے کنٹرول پر پاکستان کے کردار سے متعلق تمام منفی حوالہ جات خارج کردئیے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی قومی سلامتی ایکٹ 2022 کے تحت امریکا کے سیکریٹریز برائے دفاع کو مزید پڑھیں

طالبان

طالبان نے امریکا اور دیگر سابق حریف ممالک سے تعلقات کی خواہش ظاہر کردی

کابل(گلف آن لائن) افغانستان کے نئے طالبان حکمران نے لڑکیوں اور خواتین کے لیے تعلیم کے سازگار ماحول اور ملازمت دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے بتایا کہ طالبان مزید پڑھیں

اشرف غنی

اشرف غنی کے کابل چھوڑنے سے قبل پاکستان سے فون کال آئی تھی، امریکی میگزین

واشنگٹن(گلف آن لائن)پاکستانی نمبر سے موصول ہونے والے ایک ٹیکسٹ میسج اور فون کال سے سابق مشیر قومی سلامتی حمد اللہ محب، سابق صدر اشرف غنی کے ساتھ اہلِ خانہ کے ہمراہ افغانستان چھوڑنے پر آمادہ ہوئے۔امریکی میگزین کی ایک مزید پڑھیں

عمان

عمان میں کوِوڈ19کی اومیکرون شکل کے پہلے دوکیسوں کی تصدیق

مسقط(گلف آن لائن)خلیجی ریاست عمان کی وزارتِ صحت نے کووِڈ196کی اومیکرون شکل کے پہلے دو کیسوں کی تشخیص کا اعلان کیا ہے۔عمان کی سرکاری خبررساں ایجنسی کی اس اطلاع سے قبل پیر ہی کو برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اومیکرون مزید پڑھیں

خلا میں راکٹ

جوہری بات چیت میں عدم پیش رفت کے جلو میں ایران کی خلا میں راکٹ بھیجنے کی تیاری

تہران(گلف آن لائن)جوہری پروگرام کے ایک ماہر نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران ایک خلائی راکٹ کا تجربہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جوہری عدم پھیلا سے متعلق جیمز مارٹن تحقیقی مرکز کے ایک ماہر جیفری لوئس مزید پڑھیں

ایران

جوہری مذاکرات میں مثبت پیشرفت ہوئی ہے،ایران

تہران (گلف آن لائن)ایران نے اپنے جوہری پروگرام کے حوالے سے بین الاقوامی معاہدے پر مذاکرات پر پیش رفت کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران کے اعلی ترین مذاکرات کار علی باقری نے بتایاکہ ایران ایجنڈا کے نکات پر مزید پڑھیں

مسجد حرام

مسجد حرام میں جدید ٹکنالوجی پر مشتمل طبی خدمات کے منصوبوں کا افتتاح

ریاض (گلف آن لائن)حرمین شریفین کے امور کے اعلی نگراں شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن بن عبدالعزیز نے مسجد حرام میں سعودی ہلال احمر کے منصوبوں کے افتتاح میں شرکت کی ہے ۔ ان میں حرکت قلب کو دوبارہ جاری کرنے کے مزید پڑھیں

سیف الاسلام

سیف الاسلام قذافی کی گرفتاری کے حوالے سے عالمی فوجداری عدالت کا نوٹیفکیشن

دی ہیگ(گلف آن لائن)عالمی فوجداری عدالت نے تمام ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لیبیا میں صدارتی امیدوار سیف الاسلام قذافی کی گرفتاری کے لیے عدالت کے ساتھ تعاون کریں۔ اس لیے کہ سیف الاسلام ابھی تک عالمی عدالت مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم

اسکینڈلز سامنے آنے کے بعدبرطانوی وزیراعظم اور ان کی پارٹی کی حمایت میں کمی

لندن (گلف آن لائن)برطانیہ میں وزیر اعظم بورس جانسن اور ان کی حکمراں سیاسی جماعت کنزرویٹو پارٹی کے لیے عوامی حمایت کا تناسب کم ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ کمی پارٹی سے متعلق سلسلہ وار اسکینڈلوں کے بعد سامنے آئی مزید پڑھیں