بنگلہ دیش

بنگلہ دیش کو 11 فیصد رقبہ سمندر میں ڈوبنے کے خدشات، گلاسگو معاہدہ مایوس کن قرار دیدیا

ڈھاکہ(گلف آن لائن)گلاسگو ماحولیاتی معاہدے کو بنگلہ دیش نے مایوس کن قرار دے دیا، 2050 تک بنگلہ دیش کا گیارہ فیصد رقبہ سمندر میں ڈوب سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گلاسگو میں گفتگو کرتے ہوئے بنگلہ دیشی وفد کے سر براہ مزید پڑھیں

حماس

قبھا قومی لیڈر تھے، قوم کے لیے ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں،حماس

مقبوضہ مغربی کنارا(گلف آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے کرونا سے وفات پانے والے جماعت کے سرکردہ رہ نما اور سابق وزیر وصفی قبھا کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا مزید پڑھیں

امریکی فضائیہ

ہم خطے میں اپنی موجودگی برقرار رکھیں گے،کمانڈر امریکی فضائیہ

واشنگٹن(گلف آن لائن) امریکا نے مشرق وسطی میں فوجی موجودگی برقرار رکھنے کے اپنے دعوے کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا خطے میں اپنی موجودگی کا تحفظ کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک گفتگومیں مشرق وسطی میں امریکی فضائیہ مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ

دہلی میں فضائی آلودگی،دودن کا لاک ڈائون لگائیں،بھارتی سپریم کورٹ

نئی دہلی(گلف آن لائن)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی قابو سے باہرہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے دہلی میں فضائی آلودگی کا بحران شدید ہونے پرمرکزی اورصوبائی حکومتوں کی سرزنش کی۔دہلی میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کیخلاف سترہ مزید پڑھیں

چینی صدر شی

چینی صدر شی کی ایپک کی غیر رسمی سربراہی کانفرنس میں فعال شرکت کے ثمرات

بیجنگ (گلف آن لائن)چین کے صدر شی جن پنگ نے ویڈیو لنک کے ذریعے ایپک کی اٹھائیسویں غیر رسمی سربراہی کانفرنس اور ایپک صنعتی و تجارتی سمٹ سے اہم خطابات کئے۔ اس حوالے سے چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے مزید پڑھیں

چین

امریکا تائیوان فوج کو غلط اشارے نہ دے، چین

بیجنگ (گلف آن لائن )چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہاہے کہ امریکا تائیوان کی آزادی کی حامی افواج کوغلط اشارے نہ دے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ چینی وزیر خارجہ وانگ یی مزید پڑھیں

قبلہ اول

یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاوے،بے حرمتی کرتے رہے

مقبوضہ بیت المقدس (گلف آن لائن )درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصی میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔یہودی آباد کار مراکشی دروازے کے راستے مسجد اقصی کے مزید پڑھیں

ارکان کانگریس

حوثیوں کا ہمارے سفارت خانے پر دھاوا ناقابل قبول خلاف ورزی ہے،ارکان کانگریس

واشنگٹن (گلف آن لائن )امریکی ایوان نمائندگان کے متعدد ڈیموکریٹک اور ریپبلکن ارکان نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں حوثی ملیشیا کی جانب سے امریکی سفارت خانے کی عمارت پر دھاوے کی مذمت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مذکورہ ارکان نے مزید پڑھیں