چین

امریکا تائیوان فوج کو غلط اشارے نہ دے، چین

بیجنگ (گلف آن لائن )چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہاہے کہ امریکا تائیوان کی آزادی کی حامی افواج کوغلط اشارے نہ دے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے گزشتہ روز امریکی ہم منصب انتھونی بلنکن سے چین امریکا صدور ورچوئل ملاقات سے متعلق گفتگو کی۔

چینی وزیر خارجہ نے گفتگو میں انتھونی بلنکن سے کہا کہ امریکا تائیوان کی آزادی کی حامی افواج کوغلط اشارے نہ دے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں