سدھو

سدھو نے پنجاب کانگریس کے سربراہ کی حیثیت سے اپنا استعفیٰ واپس لے لیا

چندی گڑھ (گلف آن لائن) سابق بھارتی کرکٹرنوجوت سنگھ سدھو نے پنجاب کانگریس کے سربراہ کی حیثیت سے اپنا استعفی واپس لے لیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق نوجوت سنگھ سدھوکا کہنا تھا کہ ریاستی سربراہ کی حیثیت سے خدمات مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

جرائم و منشیات کے انسداد میں سعودی عرب کا بڑا کردار ہے، اقوام متحدہ

نیویارک(گلف آن لائن)منشیات و جرائم سے متعلق اقوام متحدہ کے دفتر کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی سیکریٹری غادہ والی نے انسداد منشیات کے حوالے سے سعودی عرب کے کردار کو سراہا ہے۔عرب ٹی وی سے مزید پڑھیں

چین

چین میں کورونا کیسز کا پھیلاو روکنے کیلئے بندرگاہوں پر ہائی الرٹ جاری

بیجنگ (گلف آن لائن)چین میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کا پھیلاو روکنے کیلئے بندرگاہوں پر ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بیجنگ سمیت چین بھر میں کورونا پابندیوں میں اضافہ کردیا گیا۔ چین میں اکتوبر مزید پڑھیں

امریکا

امریکا کی سعودی عرب کو ائیر ڈیفنس سسٹم کی فروخت کی منظوری

واشنگٹن(گلف آن لائن) امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے امریکا نے سعودی عرب کو فضا سے فضا میں مار کرنے والے جدید میزائل سسٹم کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میںمحکمہ خارجہ کے ایک مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

امریکی تحقیقات کا نتیجہ افغان عوام کیلئے ایک بے رحمانہ”فیصلہ ”ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (گلف آن لائن) اگست میں ہو نے والے کابل میں امریکی ڈرون حملے کی تحقیقات کے جا ری کردہ نتیجہ کے با رے میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا ہے کہ امریکی تحقیقات 32 مزید پڑھیں

قبلہ اول

یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاوے،بے حرمتی کرتے رہے

مقبوضہ بیت المقدس (گلف آن لائن)درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصی میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔یہودی آباد کار مراکشی دروازے کے راستے مسجد اقصی کے صحن مزید پڑھیں

ڈوز ویکسین

روس کی سنگل ڈوز ویکسین کووڈ کے خلاف بہت موثر قرار

ماسکو ( گلف آن لائن)روس کی ایک خوراک والی اسپوٹنک لائٹ ویکسین استعمال میں محفوظ اور ٹھوس مدافعتی ردعمل پیدا کرتی ہے بالخصوص ان افراد میں جو پہلے ہی کووڈ 19 کا سامنا کرچکے ہوتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات مزید پڑھیں

خالصتان ریفرنڈم

خالصتان ریفرنڈم پر مودی پریشان، برطانوی وزیراعظم کے سامنے پھٹ پڑے

لندن(گلف آن لائن)خالصتان ریفرنڈم سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پریشان ہوگئے اور برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے سامنے اس حوالے سے پھٹ پڑے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بورس جانسن سے ملاقات میں نریندر مودی نے برطانیہ میں خالصتان ریفرنڈم مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب میں پبلک مقامات پر ہیلتھ پروٹوکول جاری

ریاض(گلف آن لائن)سعودی وزارت داخلہ کے سرکاری ذرائع نے عوامی مقامات پر صحت کے نئے پروٹوکول کا انکشاف کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت کے حکام کی جانب سے عوامی مقامات کی تعریف میں آنے والی مزید پڑھیں

چین

چین کی بیرونی خلا میں ہتھیاروں کی دوڑ کی شدید مخالفت

اقوام متحدہ (گلف آن لائن)اقوام متحدہ کی 76ویں جنرل اسمبلی کی تخفیف اسلحہ اور بین الاقوامی سلامتی کمیٹی میں چینی وفد کے سربراہ اور اقوام متحدہ میں نائب مستقل مندوب گنگ شوانگ نے اس امید کا اظہار کیاہے کہ انفرادی مزید پڑھیں