ایرانی صدر

بڑی طاقتوں کیساتھ جوہری مذاکرات نتیجہ خیز ہونا چاہئیں، ایرانی صدر

تہران(گلف آن لائن)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ بڑی طاقتوں کے ساتھ جوہری مذاکرات نتیجہ خیز ہونا چاہئیں۔ ایران کبھی بھی مذاکرات سے پیچھے نہیں ہٹا۔میڈیاپورٹس کے مطابق ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے ایک انٹرویو کے مزید پڑھیں

دستی بم

کابل میں طالبان کی گاڑی پر دستی بم حملہ، جنگجوئوں سمیت چھ افراد زخمی

کابل(گلف آن لائن)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کی گاڑی پر دستی بم حملے میں دوجنگجو اور اسکولوں کے 4 بچے زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان وزارت داخلہ کے ترجمان قاری سعید خوستی نے بتایا کہ مزید پڑھیں

جو بائیڈن

جو بائیڈن نے ڈونلڈ آرمین بلوم کو پاکستان میں نیا سفیر نامزد کردیا

واشنگٹن(گلف آن لائن)ڈونلڈ آرمین بلوم کو افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد سفیر نامزد کیا گیا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہائوس سے جاری بیان میں کہاگیاکہ امریکی صدر جو بائیڈن نے مشرق وسطی کے امور کے ماہر ڈونلڈ مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم

اماراتی سفیر نے اسرائیلی وزیراعظم کو یو اے ای کے پہلے سرکاری دورے کا دعوت نامہ پہنچایا

منامہ(گلف آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم کی متحدہ عرب امارات (یو اے ای)اور بحرین کے سفیروں سے ملاقات ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ملاقات مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کے دفتر میں ہوئی۔عرب میڈیا نے مزید بتایا کہ مزید پڑھیں

صدر پیوٹن

صدر پیوٹن جی ٹوئنٹی اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کریں گے

ماسکو (گلف آن لائن)روسی صدر پیوٹن جی ٹوئنٹی اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کریں گے،میڈیارپورٹس کے مطابق کریملن سے جاری بیان میں کہا گیا کہ روسی صدر پیوٹن رواں ماہ روم میں جی ٹوئنٹی اجلاس میں ظاہری حیثیت مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ کا کیپیٹل ہل حملے کا ریکارڈ خفیہ رکھنے کیلئے مقدمہ

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیپیٹل ہل حملے کا ریکارڈ خفیہ رکھنے کے لیے مقدمہ دائر کردیا، کانگریس کی کمیٹی اس واقعے کی تحقیقات کررہی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق تفتیش کار جاننا چاہتے ہیں کہ کیا مزید پڑھیں

روس

وعدوں پر عمل درآمد تک طالبان حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے،روس

ماسکو(گلف آن لائن)روس نے کہاہے کہ وعدوں پر عمل درآمد تک طالبان حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان امور پر تبادلہ خیال کے لیے ایک اجلاس کی میزبانی کے باوجود روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف مزید پڑھیں

زلمے خلیل زاد

افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی سفیر زلمے خلیل زاد مستعفی

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے کہاہے کہ افغانستان کے لیے خصوصی سفیر زلمے خلیل زاد اس ہفتے اپنے عہدے سے مستعفی ہو رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے بتایا کہ افغانستان کے مزید پڑھیں

چین

تائیوان میں امریکی بحری آپریشن امن کے لیے خطرہ ہے ، چین

تائی پے (گلف آن لائن)تائیوان کے تنازعے میں چین نے خطے میں امریکی جنگی جہازوں کی موجودگی پر شدید تنقید کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی فوج نے ایک بیان میں کہاکہ آبنائے تائیوان میں دو امریکی بحری جہازوں مزید پڑھیں

شرکت کا امکان

امریکا کا ماسکو میں افغانستان سے متعلق اجلاس میں شرکت کا امکان

واشنگٹن(گلف آن لائن) امریکا رواں ہفتے توسیعی ٹرائیکا کے ماسکو میں ہونے والے مذاکرات میں شرکت کے لیے تیار دکھائی دیتا ہے لیکن اس کے باوجود اپنی شرکت کی تصدیق کرنے سے گریزاں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک نیوز بریفنگ میں مزید پڑھیں