ایتھوپیا مسلح حملے

ایتھوپیا مسلح حملے میں100 افراد ہلاک، حقوق گروپ کی تصدیق

ادیس ابابا (گلف آن لائن) ایتھوپیاکےانسانی حقوق کمیشن (ای ایچ آر سی) نےتصدیق کی ہے کہ مغربی ایتھوپیا میں حالیہ مسلح حملے میں 100 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں ۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق ایتھوپیا کی مزید پڑھیں

جوبائیڈن کی فتح اور ٹرمپ کی شکست کاباضابطہ اعلان ہو گیا.

واشنگٹن(گلف آن لائن) امریکی الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کی فتح اور موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کا باضابطہ اعلان کر تے ہوئے کہاہے کہ جوبائیڈن کو 538 الیکٹورل ووٹ میں سے 306 جبکہ ٹرمپ مزید پڑھیں

اسرائیل کا جنوری میں متحدہ عرب امارات میں اپنا سفارت خانہ قائم کرنے کا علان.

ابو ظہبی (گلف آن لائن)متحدہ عرب امارات کے وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل جنوری 2021 کے پہلے ہفتے تک متحدہ عرب امارات میں اپنا سفارت خانہ اور قونصل خانہ قائم کرے گا۔وزارت کے ترجمان نے بتایا ، مزید پڑھیں

پاکستان کو پابندیوں سے بچنے کیلئے امریکی صدارتی استثنیٰ مل گیا.

واشنگٹن(گلف آن لائن) امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیکل پومپیو نے پاکستان کے لیے صدارتی استثنی جاری کیا ہے جس سے مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک پر لگنے والی پابندیوں سے اسے چھوٹ مل جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کی افغانستان ہم منصب سے ملاقات ، دو طرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق

نیامے (گلف آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے نیامے، نائجر میں منعقدہ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے موقع پر افغان ہم منصب محمد حنیف آتمر سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات ،افغان مزید پڑھیں

روسی صدر ولادیمیر پوتن

جو بائیڈن کی انتخابی جیت کو تسلیم کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں، روسی صدر ولادیمیر پوتن

روس (گلف آن لائن) غیر ملکی میڈیا کے مطابق ، روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ وہ کسی بھی امریکی رہنما کے ساتھ کام کرنے کے لئے تیار ہیں ، لیکن پھر بھی جو بائیڈن کی انتخابی جیت کو مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی شکست کھٹکنے لگی، الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگا دیا.

امریکہ (گلف آن لائن) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بغیر کسی ثبوت کے الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگا کر عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ۔ گزشتہ روز ووٹ نہ گنے جانے سے متعلق خبریں سن کر مزید پڑھیں

ترکی کے شہر ازمیرمیں زلزلے سے اموات کی تعداد 73ہوگئی.

انقرہ (گلف آن لائن) ترکی کے مغربی شہر ازمیر میں 7.0 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں ہونے والی اموات کی تعداد 73ہوگئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترک ڈیزاسٹرمینجمنٹ ایجنسی نے بتایاکہ ازمیر زلزلے میں 949 افراد زخمی ہوئے جبکہ 29 مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

جو بائیڈن جیت گیا تو چین امریکا کا مالک بن جائےگا‘ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

وقت آگیا کہ ٹرمپ اپنا بیگ پیک کر کے گھر چلے جائیں، جوبائیڈن واشنگٹن (گلف آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات میں جوبائیڈن کی جیت پر چین کے امریکا کا مالک بننے کے خدشے کا اظہار کر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر، حزب المجاہدین کے چیف آپریشنل کمانڈر سیف اللہ میر شہید.

سرینگر (گلف آن لائن)مقبوضہ جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر کے مضافاتی علاقہ رنگریٹ میں اتوار کو ہونے والے ایک تصادم میں حزب المجاہدین کے آپریشنل چیف کمانڈر سیف اللہ میر عرف غازی حیدر عرف ڈاکٹر سیف کو مزید پڑھیں