احتجاجی مظاہرے

یونان میں ہزاروں شہریوں کے حکومتی ویکسینیشن پالیسی کے خلاف احتجاجی مظاہرے

ایتھنز (گلف آن لائن)یونان کے دو بڑے شہروں ایتھنز اور سالونیکی میں ہزارہا شہریوں نے کورونا وائرس کی وبا کی روک تھام کے لیے حکومتی ویکسینیشن پالیسی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان عوامی مظاہروں میں ایتھنز حکومت مزید پڑھیں

ملا ہیبت اللہ

افغان سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ افغانستان میں موجود، تازہ تصویر سامنے آگئی

کابل (گلف آن لائن)طالبان کے قریبی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ افغانستان میں موجود ہیں، تازہ تصویر بھی سامنے آگئی۔برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے طالبان کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ ملا مزید پڑھیں

جرمن وزیر خارجہ

جرمن وزیر خارجہ افغان باشندوں کے انخلا کے لیے نئے راستوں کی تلاش میں

تاشقند (گلف آن لائن)جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس افغانستان سے تحفط کے ضرورت مند مقامی باشندوں کے انخلا کے لیے نئے ممکنہ راستوں کی تلاش کے لیے اپنی بات چیت جاری رکھے ہوئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس سلسلے میں ہائیکو مزید پڑھیں

مساجد انتظامیہ

سعودی وزیر مذہبی امور کی طرف سے مساجد انتظامیہ، آئمہ اور خطبا کو سرکلرجاری

ریاض(گلف آن لائن)سعودی عرب کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹرعبداللطیف آل الشیخ نے مساجد کے ملازمین کوکئی سرکلر جاری کیے ہیںجن میں آئمہ ، مبلغین ، موذن حضرات، سرکاری مبلغین اور مملکت کے مختلف علاقوں میں مساجد کیساتھ تعاون کرنے مزید پڑھیں

امریکا

طالبان دہشت گردی کی بیخ کنی اور شہری حقوق کا احترام یقینی بنائیں،امریکا

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکا نے طالبان کے ساتھ کوئی وعدہ نہیں کیا ہے۔امریکی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر طالبان عالمی برادری سے تعلقات کا قیام چاہتے ہیں مزید پڑھیں

بھارت

بھارت کی 6 برس میں گلوبل ڈیموکریسی انڈیکس میں 26 درجے تنزلی.

بھارت (گلف آن لائن) مودی حکومت کا ہندتوا پرست اور آر ایس ایس نظریہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت کیلئے زہر قاتل بن چکا ہے۔ ‌اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی جانب سے دیئے گئے اعداد وشمار کے مطابق مزید پڑھیں

ٹونی بلیئر

امریکا کا افغانستان سے اپنی فوج کا انخلا احمقانہ اقدام ہے، سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر

لندن (گلف آن لائن) سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر نے افغانستان سے انخلا کو احمقانہ اقدام قرار دیا، ان کا کہنا تھا کہ افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا بڑی حکمت عملی نہیں بلکہ ایک سیاسی چال ہے۔ عالمی خبر مزید پڑھیں

امریکا کابل ایئرپورٹ کب خالی کرے گا کچھ نہیں کہا‌ جاسکتا، امریکی صدر جوبائیڈن

واشنگٹن(گلف آن لائن) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ جو امریکی افغانستان سے وطن واپس آنا چاہتے ہیں انہیں واپس امریکا ضرور لایا جائے گا، امریکی فوجی کابل ایئرپورٹ کب خالی کریں گے کچھ نہیں کہہ سکتا۔ یہ بات مزید پڑھیں