طلال چوہدری

اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں، طلال چوہدری

لاہور(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما طلال چوہدری نے کہاہے کہ وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کے لیے کوئی پیغام نہیں۔ایک ٹی وی پروگرام کے دوران لیگی رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ اسحاق ڈار کو مزید پڑھیں

علامہ طاہر اشرفی

حجاج کرام کو ہر ممکن سہولت کی فراہمی یقینی بنائیں گے،علامہ طاہر اشرفی

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان علما کونسل کے سربراہ علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ حجاج کرام کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنا یقینی بنائیں گے۔ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عوام کو اپنے حقوق کےلئے پر امن احتجاج سے روکنا اور گرفتاریاں کرنا قابل مذمت ہے ،حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند مزید پڑھیں

مریم نواز

پنجاب کے ہر ورکر کی صحت، بہبود اور حفاظت کیلئے پرعزم ہوں، مریم نواز

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کے ہر ورکر کی صحت، بہبود اور حفاظت کیلئے پرعزم ہوں۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کام کی جگہ پر حفاظت اور صحت کے عالمی دن مزید پڑھیں

عظمی بخاری

جیسا بدتمیز اور بے لگام علی امین گنڈا پور کا لیڈر ہے ویسے ہی وہ خود ہیں،عظمیٰ بخاری

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ جیسا بدتمیز اور بے لگام علی امین گنڈاپور کا لیڈر ہے، ویسے ہی وہ خود ہیں۔ عظمی بخاری نے وزیر اعلی خبیر پختونخوا علی امین گنڈاپور مزید پڑھیں

ناصر شاہ

حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصر شاہ

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ شدید گرمیوں میں وفاقی حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے۔تفصیلات کے مطابق سولر پینل پر مزید پڑھیں

سعد رفیق

حکومت کسی صوبے میں گورنر راج نہیں لگانا چاہتی ،اگر علی گنڈا پور چڑھائی کی باتیں کریں گے تو مسائل ہوں گے،خواجہ سعد رفیق

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعدرفیق نے کہا ہے کہ حکومت کسی صوبے میں گورنر راج نہیں لگانا چاہتی مگر وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور مزید پڑھیں

عظمی بخاری

سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمی بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں کمی واقع ہو رہی ہے جو پنجاب کے تمام اضلاع کی انتظامیہ کی بہترین کارکردگی کا نتیجہ ہے، سرکاری ریٹ لسٹ مزید پڑھیں