ڈپٹی اٹارنی جنرل

ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیتے ہوئے کہاکہ آئین کی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

اسپیکر نے غیر آئینی کام کیا، سپریم کورٹ جائیں گے، پاکستان کے آئین کو توڑنے کی سزا واضح ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ جب تک ہمارا آئینی حق نہ دیا جائے ہم دھرنا دینگے ۔ٹوئٹر پر جاری ویڈیو پیغام میں بلاول بھٹو نے کہا کہ اسپیکر صاحب نے غیرآئینی کام کیا ہے مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

گورنر پنجاب عمران خان کو دھوکا دے رہے تھے اسلیے انہیں برطرف کیاگیا، فیاض الحسن چوہان

لاہور(گلف آن لائن) رکن پنجاب اسمبلی فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور عمران خان کو دھوکا دے رہے تھے اس لئے انہیں عہدے سے برطرف کیاگیا،قوم کو ہیجان سے چھٹکارا مل جائے گا جو مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

عمران خان کی کال پر کوئی ہنگامہ اور احتجاج نہیں ہوا، رانا ثنا اللّٰہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)مسلم لیگ (ن )کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی کال پرکوئی ہنگامہ اور احتجاج نہیں ہوا، ساڑھے 3 سال ان کے جو اعمال رہے ان کا حساب دینا ہوگا۔ میڈیا مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے عمران خان کو ایکس (سابقہ) وزیر اعظم قرار دیدیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے عمران خان کو ایکس (سابقہ) وزیر اعظم قرار دیدیا ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ افسوس کی بات یہ ہے کہ عمران خان کی قسمت میں اقتدار مزید پڑھیں

مریم نواز

عمران خان سمیت تشدد کا سہارا لینے والے پی ٹی آئی ارکان کو گرفتار کیا جائے، مریم نواز

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان سمیت تشدد کا سہارا لینے والے پی ٹی آئی ارکان کو گرفتار کیا جائے۔مریم نواز نے ٹوئٹر پر بیان جاری مزید پڑھیں

شیری رحمان

وفاقی وزیر آئین کی اپنی مرضی سے تشریح نہیں کر سکتے، شیری رحمان

اسلام آباد (گلف آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ وفاقی وزیر آئین کی اپنی مرضی سے تشریح نہیں کر سکتے۔ اپنے بیان میں شیری رحمن نے کہاکہ عدم اعتماد کے بعد عمران خان وزیراعظم نہیں مزید پڑھیں

سردار عثمان بزدار

عثمان بزدار جاتے جاتے اپنے شہر کو نواز گئے،تونسہ شریف کیلئے39کروڑ95لاکھ روپے کی ضمنی گرانٹ منظور

لاہور( گلف آن لائن) وزارت اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی ہونے والے سردار عثمان بزدار جاتے جاتے اپنے شہر کو نواز گئے،تونسہ شریف کیلئے39کروڑ95لاکھ روپے کی ضمنی گرانٹ منظور کر لی گئی ۔ بتایا گیا ہے کہ تونسہ میں نان مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

بزدار کی جانب سے استعفے میں گورنر کی بجائے وزیر اعظم کو مخاطب کرنا غیر آئینی اور غیر قانونی ،دوبارہ استعفیٰ دیں او رمنظور کیا جائے’رانا ثنا اللہ

لاہور(گلف آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ عثمان بزدار کی جانب سے استعفے میں گورنر کی بجائے وزیر اعظم کو مخاطب کرنا قطعی طو رپر غیر آئینی اور غیر قانونی مزید پڑھیں