لاک ڈاﺅن نافذ.

کورونا وائرس، لاہور، گوجرانوالہ ،ملتان، راولپنڈی میں سمارٹ لاک ڈاﺅن نافذ.

لاہور/ملتان/راولپنڈی/گوجرانوالہ(گلف آن لائن ) کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پنجاب حکومت نے لاہور، ملتان، راولپنڈی اورگوجرانوالہ کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاﺅن لگا دیا ہے جو 19 نومبر تک نافذ رہے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور مزید پڑھیں

پاکستان نے زمبابوے کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سویپ کردیا.

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم ، پاکستان بمقابلہ زمبابوے ٹی ٹونٹی سیریز: پاکستان نے زمبابوے کے خلاف سیریز 0-3 سے جیت لی.ٹی ٹوئنٹی میں ڈیبیو کرنے والے عبداللہ شفیق نے ناقابل شکست 41 رنز بنائے، جس کے لیے انہوں نے 33 گیندوں مزید پڑھیں

مریم نواز

دھاندلی کی اب گنجائش نہیں عمران جیسے آئے تھے ویسے ہی جائیں گے ، مریم نواز

استور (گلف آن لائن )مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پورا پاکستان آج جھولیاں اٹھاکر عمران اور انکے لوگوں کو بددعائیں دے رہا ہے ، عمران خان جیسے آئے تھے ویسے ہی جائیں گے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس 8 نومبر کو بلالیا.

اسلام آباد (گلف آن لائن)حکومت گرانے کےلئے بنائے گئے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک الائنس (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس 8 نومبر کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق پی ڈی مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس، ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 4 فیصد سے اوپر چلی گئی.

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس ایک بار پھر سر اٹھانے لگا، کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح دو ماہ سے زائد عرصے بعد چار فیصد سے اوپر رہی، چوبیس گھنٹے میں 12 افراد کورونا وائرس مزید پڑھیں

موٹروے کیس، مرکزی ملزم عابد ملہی 15روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور(گلف آن لائن) انسداددہشتگردی عدالت نے موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو 15 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ۔انسداد دہشتگردی عدالت میں موٹروے زیادتی کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے موٹروے زیادتی کیس کے مزید پڑھیں

وزیر تعلیم شفقت محمود

اسلام آباد، کورونا کیسز میں اضافہ ، مزید 5 تعلیمی ادارے سیل

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے مزید 5 تعلیمی ادارے سیل کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر جی ایٹ ون میں واقع ایک نجی اسکول میں مزید پڑھیں