سانحہ مچھ، بلاول اور مریم کوئٹہ پہنچ گئے،لواحقین سے بھرپور اظہار یکجہتی

کوئٹہ(گلف آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سانحہ مچھ کےخلاف کوئٹہ میں جاری دھرنے میں پہنچ گئے۔دھرنے کے شرکا سے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ ریاست نے مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کی نئی قسم کی تصدیق، قومی ادارہ صحت.

اسلام آباد/لاہور(گلف آن لائن) قومی ادارہ صحت نے پاکستان میں کورونا کی نئی قسم کی تصدیق کر دی ،دونوںشہری برطانیہ سے وطن واپس آئے۔وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا کی نئی قسم کے چار مشکوک مریضوں مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

حکومتی ترجمان صبح و شام ٹیں ٹیں کرتے رہتے ہیں کارکردگی کوئی نہیں دیکھاتے، مریم اورنگزیب

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ یہ حکومت نواز شریف اور شہباز شریف کے بنائے ہوئے موٹر ویز ہی آباد نہیں کر سکی ، کچھ لوگ چلتی مشینوں کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس، مزید39 افراد جاں بحق ، 1895نئے کیس رپورٹ ہوئے.

اسلام آباد (گلف آن لائن) ملک بھر میں گزشتہ روز کورونا وائرس سے39افراد جاں بحق ، 1895نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔اسلام آباد نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کے تازہ اعدادوشمار جاری کر دئیے، این سی اوسی کے مطابق مزید پڑھیں

شفقت محمود

تعلیمی ادارے 11 جنوری کے بجائے 25 جنوری کو کھولے جانے کے امکانات، ذرائع

اسلام آباد (گلف آن لائن) ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلنے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی تعلیمی ادارے 25 جنوری سے مرحلہ وار کھولے جانے کا امکان.تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں 25 جنوری سے پرائمری سکول کھلنے کی تجویز، مزید پڑھیں

وفاقی وزیر مراد سعید

وزیر اعظم معاشرے کے کمزور طبقے کی ترقی کے لئے پوری کوشش کر رہے ہیں، مراد سعید

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان معاشرے کے کمزور طبقے کی ترقی کے لئے پوری کوشش کر رہے ہیں جبکہ اپوزیشن لیڈر اپنی موروثی سیاست کے مزید پڑھیں

کپتان بابر اعظم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے بھی باہر.

قومی ٹیسٹ کپتان بابر اعظم نیوزی لینڈ کے خلاف انجری کے باعث دوسرے ٹیسٹ میچ سے بھی باہر ہو گئے. کریس چرچ (گلف آن لائن) پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: انگوٹھے پر چوٹ کی وجہ سے بابر اعظم دوسرے ٹیسٹ میچ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

ٹکڑے ٹکڑے ہوجائیں گے لیکن نیب میں پیش نہیں ہونگے،جے یوآئی

اسلام آباد (گلف آن لائن)جمعیت علما اسلام ف کے رہنما سینیٹر عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ہم ٹکڑے ٹکڑے ہوجائیں گے لیکن نیب کے سامنے پیش نہیں ہوں گے ، ادارے نے بغیر ثبوت کے سیاستدانوں کی پگڑیاں اچھالی مزید پڑھیں

پاور ڈویژن

بجلی 1 روپے 6 پیسے مہنگی ، صارفین پر 8 ارب 40 کروڑ کا اضافی بوجھ پڑے گا.

اسلام آباد (گلف آن لائن) فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 6 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دےدی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کو بجلی 1 روپیہ 52 پیسے مہنگی کرنے کی مزید پڑھیں