رمیز راجہ

پی ایس ایل تب اوپر جائے گا جب مزید پیسہ آئے گا، کرکٹ بورڈ اور فرنچائز مالکان کا تعلق بہت اہم ہے’رمیز راجہ

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیزراجہ نے کہا ہے کہ چاہتا ہوں پی ایس ایل کو ہر سال بڑے سے بڑا بنانے کی کوشش کریں، پی ایس ایل تب اوپر جائے گا جب مزید پیسہ آئے گا، مزید پڑھیں

آسٹریلیا اور انگلینڈ

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 16 دسمبر سے شروع ہو گا

ایڈیلیڈ(گلف آن لائن)آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 16 سے 20 دسمبر تک ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گامیزبان ٹیم آسٹریلیا کو پانچ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔شیڈول کے مطابق مزید پڑھیں

انگلش ٹیم

برسبین ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر انگلش ٹیم پر بھاری جرمانہ

برسبین(گلف آن لائن)آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ کی وجہ سے انگلش ٹیم پر میچ فیس کا 100 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔آسٹریلیا میں جاری ایشز سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے مزید پڑھیں

رافیل نڈال کو نازیبا اشارے، خاتون تماشائی کو اسٹینڈ سے باہر نکال دیا گیا

میلبورن(گلف آن لائن)آسٹریلین اوپن میچ کے دوران اسپنش پلیئر رافیل نڈال کو نازیبا اشارے کرنے والی خاتون تماشائی کو اسٹینڈ سے باہر نکال دیا گیا۔مائیکل مموہ سے میچ کے دوران ایک خاتون مسلسل نڈال پر آوازیں کسنے کے ساتھ نازیبا مزید پڑھیں

ایشیز سیریز

ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے مہمان انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

برسبین (گلف آن لائن)ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے مہمان انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔برسبین میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 20 رنز کا ہدف دیا تھا جو مزید پڑھیں

بابراعظم

ایشز میں بابراعظم کا تذکرہ، کمنٹیٹر نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے

لندن (گلف آن لائن)انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین جاری ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران جب قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا ذکر ہوا تو کمنٹیٹر نے ان کی تعریفوں کے پل باندھ ڈالے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

سرفراز احمد

ابھی تو میں جوان ہوں، بھرپور محنت کر رہا ہوں اور مستقبل کے لیے پر اعتماد بھی ہوں، سرفراز احمد

کراچی(گلف آن لائن)کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے قائد اور سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ابھی تو میں جوان ہوں، بھرپور محنت کر رہا ہوں اور مستقبل کے لیے پر اعتماد بھی ہوں۔قومی کرکٹ ٹیم سے باہر ہو مزید پڑھیں

فل سمنز

شاہین، بابراعظم اور رضوان سے نمٹنے کیلیے حکمت عملی تیار کرلی، فل سمنز

کراچی(گلف آن لائن)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور سابق ٹیسٹ کرکٹر فل سمنز نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی، بابر اعظم اور محمد رضوان سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ ویڈیو کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں

ساروگنگولی

بی سی سی آئی نے ویرات کوہلی سے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی نہ چھوڑنے کی درخواست کی تھی، ساروگنگولی

ممبئی (گلف آن لائن)بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سارو گنگولی نے کہاہے کہ بی سی سی آئی نے ویرات کوہلی سے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی نہ چھوڑنے کی درخواست کی تھی،راضی نہیں ہوئے ۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے گزشتہ دنوں مزید پڑھیں