ویسٹ انڈیز

پاکستان سمیت کسی بھی دورے کی کمٹمنٹ پوری کرنے کا ارادہ ہے، ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ

جمیکا (گلف آن لائن)دورہ پاکستان کے حوالے سے ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت کسی بھی دورے کی کمٹمنٹ پوری کرنے کا ارادہ ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کرکٹ ویسٹ انڈیز نے کہا کہ پاکستان سمیت مزید پڑھیں

ہیرو' وزیراعظم عمران خان

محمد حفیظ کا اپنے ‘ہیرو’ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات پر خوشی کا اظہار

اسلام آباد (گلف آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے اپنے ‘ہیرو’ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے عمران خان سے ملاقات کی چند تصاویر ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کیں اور مزید پڑھیں

راشد لطیف

رمیز راجہ کو ون ٹو ون انٹرویو سے اجتناب کرنا ہوگا،راشد لطیف

کراچی(گلف آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ کو ون ٹو ون انٹرویو سے اجتناب کرنا ہوگا۔ایک انٹرویومیں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے مزید پڑھیں

مائیکل وان

دیکھتے ہیں اب آئی پی ایل منسوخ ہوتی ہے یا نہیں، مائیکل وان کا کھلاڑی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر رد عمل

لندن (گلف آن لائن)سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے کہا ہے کہ دیکھتے ہیں اب آئی پی ایل مانچسٹر ٹیسٹ کی طرح منسوخ ہوتی ہے یا نہیں۔آئی پی ایل میں ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس پر مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میچز کے لئے ٹکٹوں کی قیمت کا اعلان ،ٹکٹوں کی قیمت پچاس روپے سے لے کر پانچ سو روپے مقرر

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے راولپنڈی میں 23 ستمبر سے ہونے والے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میچز کے لئے ٹکٹوں کی قیمت کا اعلان کردیا۔رپورٹ کے مطابق نیشنل ٹی 20 کپ میچز کا آغاز دو مرحلوں میں ہوگا، مزید پڑھیں

بیچ ریسلنگ

بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں شرکت کے لیے پاکستان کے پہلوانوں انعام بٹ اور زمان انوار کو تاحال رومانیہ کے ویزے جاری نہیں ہ ہوسکے

اسلام آباد (گلف آن لائن)بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں شرکت کے لیے پاکستان کے پہلوانوں انعام بٹ اور زمان انوار کو تاحال رومانیہ کے ویزے جاری نہیں کیے گئے ہیں، رومانیہ میں بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کا آخری مرحلہ 25 مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو

کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ آمدنی والے فٹبالرز کی فہرست میں نمبر ون پر آگئے

میڈرڈ (گلف آن لائن)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ آمدنی والے فٹبالرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگئے۔امریکی جریدے فوربز کی جانب سے سب سے زیادہ دولت کمانے والے فٹبالرز کی فہرست جاری کی گئی ہے مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز

ویسٹ انڈیز کے بورڈ کا پی سی بی سے رابطہ ،دسمبر میں دورہ پاکستان کے حوالے سے گفتگو

اسلام آباد (گلف آن لائن)ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے سی ای او جونی گریو نے کہا ہے کہ دسمبر میں دورہ پاکستان کے حوالے سے پی سی بی سے رابطہ کیا ہے۔ویسٹ انڈیز میڈیا کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اور مزید پڑھیں