اسحاق ڈار

اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ کا رابطہ، ایران امریکا پیشرفت پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکی کے وزیر خارجہ حاکان فیدان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں خطے کی صورتحال اور امریکا و ایران کے درمیان پیشرفت پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

وزیر خارجہ کی سوئٹزرلینڈ کے ہم منصب گنازیو کیسس سے ٹیلیفونک رابطہ ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ہفتہ کوسوئٹزرلینڈ کے وزیر خارجہ اگنازیو کیسس سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ دونوں رہنماں نے امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمت کی جانب ہونے والی حوصلہ افزا مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی ترک وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو، خطے میں بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے گزشتہ رات ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماں نے خطے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحق ڈار کی مصر کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو، علاقائی صورتحال بارے تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی سے جمعرات کو ٹیلیفون پر گفتگو کی جس دوران علاقائی صورتحال بارے تبادلہ خیال کیا اور مسلسل بات چیت و مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

گلگت بلتستان میں سنگل لارجسٹ پارٹی حکومت بنائے گی، بلاول اور ڈار میں اتفاق

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے گلگت بلتستان مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اطالوی سفیر کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے الوداعی ملاقات

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اطالوی سفیر نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے الوداعی ملاقات کی۔ اسحاق ڈار نے اطالوی سفیر کو کامیاب سفارتی مدت مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کی، نائب وزیراعظم نے پاکستان مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

سری لنکا کیساتھ سیاسی، اقتصادی، تعلیمی، دفاعی اور عوامی سطح پر تعاون کے فروغ کیلئے پرعزم ہیں ، اسحاق ڈار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان سری لنکا کے ساتھ اپنے دیرینہ اور دوستانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے اور وہ دونوں ممالک کے درمیان سیاسی، اقتصادی، تعلیمی، مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کا پاکستان اور یورپی یونین تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان اور یورپی یونین تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔وزارت خارجہ اسلام آباد میں پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان 8 ویں سٹریٹجک مزید پڑھیں

اسحق ڈار

فلسطین کو تسلیم کیے بغیر ابراہیمی معاہدے پر کوئی لچک نہیں دکھائیں گے، اسحاق ڈار

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ ابراہیمی معاہدے سے متعلق افواہیں گردش کر رہی ہیں لیکن پاکستان فلسطین کے معاملے پر اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہے اور فلسطین کو تسلیم کیے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار واشنگٹن پہنچ گئے

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے واشنگٹن پہنچنے پر پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ اور سفارتی حکام نے ان کا استقبال کیا۔ اسحاق ڈار آج امریکی وزیرِ مزید پڑھیں