پی ٹی آئی

پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کیس، فریقین کو نوٹسز، جواب طلب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ کوڈی سیل کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی، الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر سماعت ملتوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی اور الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت پیر تک ملتوی کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے کیس کی، الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہا ئیکورٹ ، توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے خلاف جیل ٹرائل کالعدم قرار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف میں جیل ٹرائل کالعدم قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس ثمن مزید پڑھیں

بشری بی بی

بشری بی بی کی مقدمات کی تفصیلات، نئے کیس میں گرفتاری روکنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشری بی بی کی مقدمات کی تفصیلات، نئے کیس میں گرفتاری سے بچنے کے لئے دائر درخواست پر وزارت داخلہ، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)، پولیس اور نیب مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

لوگ لاپتا ہو جاتے ہیں، ریاست کو کچھ پتا نہیں ہوتا، حکومت کیا کررہی ہے؟ عدالت

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر احمد جنجوعہ کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس ارباب محمد طاہر نے کہا کہ لوگ لاپتا ہو جاتے مزید پڑھیں

عمران خان

عدت نکاح کیس میں عمران خان، بشری ٰبی بی کی سزا معطل، بری کرنے کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں منظور کرتے ہوئے ان کی7،7سال قیدکی سزائیں معطل کردیں جبکہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ کو تجاوزات کا نوٹس بھیجنے پر سی ڈی اے سے جواب طلب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ کا تجاوزات کا نوٹس بھیجنے پر عدالت نے سی ڈی اے سے جواب طلب کرلیا۔ کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے) کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ کو مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی بغیر مداخلت جیل ملاقاتوں کی درخواست پر سماعت کل ہو گی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی بغیر مداخلت جیل ملاقاتوں کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے درخواست پر رجسٹرار آفس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

سیاسی جماعت سے انتخابی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے اختیار کےخلاف کیس کی سماعت5 جولائی تک ملتوی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیاسی جماعت سے انتخابی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے اختیار کے خلاف کیس کی سماعت 5 جولائی تک ملتوی کر دی۔ سیاسی جماعت سے انتخابی نشان واپس لینے مزید پڑھیں