فضل الرحمٰن

اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے فلسطین کی آزادی کی تحاریک ختم نہیں ہوں گی’ فضل الرحمٰن

پشاور(نمائندہ خصوصی) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے اورجمعہ کو ملک بھرمیں احتجاج کی کال دیدی ہے جبکہ ان کے ایصال ثواب مزید پڑھیں

اسماعیل ہانیہ

پاکستان کی تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے قتل کی مذمت

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسمعیل ہنیہ کی شہادت پر پاکستان نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں۔ وزارت خارجہ کی جانب مزید پڑھیں

سراج الحق

اسماعیل ہانیہ فلسطین کی آزادی کی جدوجہد کا ایک نام ہے،سراج الحق

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اس واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ، حماس نے ایک لمحے کیلئے بھی اپنی جدوجہد مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی

اللہ کا شیرسرخرو ہوا، اسرائیل کواس ظلم کی قیمت چکانا ہوگی ، حافظ نعیم الرحمان

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اوراسکے سرپرستوں کو ظلم کی قیمت چکانا ہوگی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ( مزید پڑھیں