طارق فضل چوہدری

عمران خان کی ہسپتال منتقلی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل کریں گے، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہسپتال منتقلی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پرمن وعن عمل کرے گی۔ منگل کو سینیٹ کا اجلاس مقررہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

مخصوص نشستیں نظرثانی کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)مخصوص نشستیں نظرثانی کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس صلاح الدین پنہور نے کیس سننے سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ حامد خان نے بینچ میں کچھ ججز کی شمولیت پر اعتراض مزید پڑھیں

جسٹن بیبر

میں ٹوٹ چکا ہوں، جسٹن بیبر نے ذہنی مسائل کا اعتراف کرلیا

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی)کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر حالیہ دنوں میں اپنی وائرل ویڈیوز اور سخت رویے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنے رہے ہیں تاہم اب انہوں نے اپنے برے رویے کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔ چند مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

مخصوص نشستوں کا کیس: بنچ پر اعتراض سمیت 3 متفرق درخواستیں دائر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) مخصوص نشستوں کے کیس میں بنچ پر اعتراض سمیت تین متفرق درخواستیں سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئیں۔ متفرق درخواستیں سنی اتحاد کونسل کی جانب سے دائر کی گئی ہیں جس میں بنچ پر اعتراض مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

کراچی میں رہائشی پلاٹوں پر کمرشل سرگرمیوں کی اجازت کا نوٹیفکیشن واپس

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کمرشل سرگرمیوں کی اجازت کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا، ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے تحریری جواب سندھ ہائیکورٹ میں جمع کروا دیا گیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی جلسے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی

لاہور (نمائندہ خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی جلسے کی درخواست پر اعتراض برقرار رکھتے ہوئے ناقابل سماعت قرار دے دی۔لاہورہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی 22مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لیے دائر درخواست مزید پڑھیں

جسٹس محمد علی مظہر

ملٹری کورٹ پر اعتراض ہے کہ ٹرائل غیر جانبدار نہیں ہوتا، جسٹس محمد علی مظہر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے کہا ہے کہ ملٹری کورٹ پر ایک یہ اعتراض ہے کہ ملٹری ٹرائل غیر جانبدار نہیں ہوتا۔ جسٹس امین الدین مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

190ملین پاؤنڈ ریفرنس،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر اعتراض عائد

اسلا م آباد(نمائندہ خصوصی)190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر اعتراض عائد کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کر کے اپیلیں واپس مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

صدر مملکت نے مدارس بل پر جو اعتراض لگائے وہ قانونی و آئینی ہیں، وزیراطلاعات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ صدر مملکت نے مدارس بل پر جو اعتراض لگائے وہ قانونی و آئینی ہیں۔ ہفتہ کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ”ایکس” مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجا

ججز کی تعداد 24 بھی کریں کوئی اعتراض نہیں لیکن 26 ویں ترمیم کو چیلنج کرینگے،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرام راجہ نے کہا ہے کہ ججز کی تعداد 17 سے 21 کریں یا 24 ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔ اپنے ایک بیان میں سلمان اکرم راجہ نے آئینی مزید پڑھیں