انتونیو گوتریس

مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال قابو سے باہر، فوری جنگ بندی ضروری ہے: انتونیو گوتریس

نیویارک(نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کی صورتحال قابو سے باہر ہوتی جا رہی ہے اور فوری طور پر مزید پڑھیں

سائبر سیکیورٹی

چین نے ڈیجیٹل دور میں عالمی انٹرنیٹ گورننس پر اپنا پوزیشن پیپر جاری کر دیا

نیو یارک (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے عالمی سائبر سیکیورٹی کے مستقل میکانزم کا پہلا اجلاس نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران چینی وفد نے عالمی سائبر سیکیورٹی میکانزم کو ” گلوبل سائبر گورننس مزید پڑھیں

ایرانی مشن

ایران کا اقوامِ متحدہ سے امریکی حملے فوری روکنے کا مطالبہ

تہران (نمائندہ خصوصی) ایران نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل سے امریکا کے حملے فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوامِ متحدہ میں ایرانی مندوب امیر سعید ایروانی نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس اور سلامتی مزید پڑھیں

امینہ محمد

دنیا میں ہر دسواں شخص انتہائی غریب، 2.3 ارب افراد بھوکے سوتے ہیں، اقوام متحدہ

نیویارک (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی نائب سیکرٹری جنرل امینہ محمد نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں اب بھی ہر 10 میں سے ایک شخص انتہائی غربت کا شکار ہے، 2.3 ارب افراد ہر رات بھوکے سوتے ہیں۔ عالمی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی انتونیو گوتریس سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو

شنگھائی(نمائندہ خصوصی) نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات شنگھائی میں ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کانفرنس کے موقع پر ہوئی، ملاقات میں مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

انتونیو گوتریس کا امریکا و ایران میں بڑھتی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار

نیویارک(نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انتونیو گوتریس کے ترجمان سٹیفن دوجارک کے مطابق گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ اگر مزید پڑھیں

اسماعیل بقائی

ایران کو اپنے دفاع کے لیے موردِ الزام ٹھہرانا غیر ذمہ دارانہ ہے، اسماعیل بقائی

تہران (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے ایران اور امریکہ سے ایک دوسرے پر فوجی حملے بند کرنے کی اپیل کے بعد ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ ایران نے کہیں بھی مزید پڑھیں

عباس عراقچی

عباس عراقچی سے نمائندہ اقوام متحدہ کی ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو

تہران (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے نمائندے ژان آرنو نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی جس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق دوران ملاقات ژاں آرنو نے خطے میں مزید پڑھیں

او آئی سی

او آئی سی نے بحری جہازوں پر ایرانی حملوں کو عالمی قانون کی خلاف ورزی قرار دے دیا

ریاض (نمائندہ خصوصی) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے بحری جہازوں پر ایرانی حملوں کو عالمی قانون کی خلاف ورزی قرار دے دیا جاری بیان میں او آئی سی نے کہا کہ بین الاقوامی تجارت میں رکاوٹ ڈالنا عالمی مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

مریم نواز کا حقِ خودارادیت کیلئے جان دینے والے کشمیریوں کو خراجِ تحسین

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے حقِ خودارادیت کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے کشمیری بہن بھائیوں کے جذبے کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ یومِ شہدائے کشمیر پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شہدائے مزید پڑھیں