مسعود پزشکیان

واشنگٹن سے مذاکرات پر اب کوئی بھروسہ نہیں،ایرانی صدر

تہران(نمائندہ خصوصی) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ واشنگٹن سے مذاکرات پر اب کوئی بھروسہ نہیں۔تہران سے جاری اپنے بیان میں مسعود پزشکیان کا کہنا تھا کہ ایران کو اب واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات پر اعتماد نہیں رہا، مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

چینی صدر کی جانب سے امریکہ کی آزادی کی 250ویں سالگرہ پر مبارکباد

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک پروقار تقریب منعقد کی، جس میں امریکہ کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے چینی صدر شی جن پھنگ کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔اس موقع پر صدر شی جن مزید پڑھیں

عاصم افتخار احمد

اسرائیل خودمختاری کا احترام کرتے ہوئے لبنانی حدود سے نکل جائے، پاکستان

نیویارک (نمائندہ خصوصی) پاکستان نے لبنان کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے احترام، فوری جنگ بندی اور اقوام متحدہ کی قرارداد پر مکمل عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے، جس مزید پڑھیں

سلیم حیدر خان

موجودہ مہنگائی کا بحران عارضی ہے ،جلد قابو پالیں گے’گورنر پنجاب

لاہور (نمائندہ خصوصی) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ موجودہ مہنگائی کا بحران عارضی ہے ،جلد قابو پالیں گے،غیرملکی کمپنیوں کا پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی لینا خوش آئند ہے، پوری دنیا میں پاکستان کا مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

جنگ بندی کا اعلان اور اس پر فوری عملدرآمد پاکستان کی بڑی کامیابی ہے،عطاء تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حالیہ سیز فائر کا اعلان اور اس پر فوری عملدرآمد ایک بڑی کامیابی ہے، عالمی سطح پر پاکستان کے ثالثی کردار کو سراہا جا رہا ہے۔ نجی مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ عملی طور پر شکست کھا چکا، حافظ نعیم الرحمان

لاہور(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ کو عملی طور پر شکست ہو چکی ہے۔ صوبائی دارالحکومت کے منصورہ مرکز میں خطبہ جمعہ سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی ڈونلڈ ٹرمپ سے غیر رسمی ملاقات، گرمجوشی سے مصافحہ

نیویارک (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے گرمجوشی سے مصافحہ کیا اور خوشگوار ماحول میں غیر رسمی مزید پڑھیں

قاسم خان

عمران خان کے کیس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہی فرق ڈال سکتے ہیں، قاسم خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک ایسی شخصیت ہیں جو ان کے قید والد کے کیس میں فرق ڈال سکتے مزید پڑھیں

کرپٹو کرنسی

امریکا میں کرپٹو کرنسی کا پہلا قومی قانون منظور

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرپٹو کرنسی کے حوالے سے پہلا جامع اور بڑا وفاقی قانون جینیئس ایکٹ پر دستخط کر دیے۔ یہ قانون ایک خصوصی تقریب میں سائن کیا گیا، جو کہ ایک دن قبل ایوان نمائندگان سے مزید پڑھیں