سید ناصر حسین شاہ

پمز سانحہ انتہائی افسوسناک، ذمہ داروں کا تعین ضروری ہے، ناصر حسین شاہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ کے وزیربلدیات سید ناصر حسین شاہ نے اسلام آباد کے پمز اسپتال میں آتشزدگی کے باعث نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی ذمہ داری کا تعین کرنے مزید پڑھیں

رونالڈینہو

فٹبال کے جادوگر برازیلین اسٹار کا ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان

ابرازیلیا (نمائندہ خصوصی)برازیل کے لیجنڈری فٹبالر رونالڈینہو 46 سال کی عمر میں ایک بار پھر پروفیشنل فٹبال میں واپسی کیلئے تیار ہیں۔تفصیلات کے مطابق بارسلونا اور اے سی میلان کے سابق اسٹار نے اٹلی کے سری سی کلب ریوینا ایف مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

مریم نواز کا شدید گرمی میں عوام کیلئے ٹھنڈے پانی کا اہتمام کرنے کا حکم

لاہور(نمائندہ خصو صی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کیلئے ٹھنڈے پانی کا اہتمام کرنے کا حکم دے دیا۔ اپنے بیان میں وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے انتظامیہ کو ہر شہر کے چوک چوراہوں مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

وزیر اعلیٰ پنجاب کا اضلاع کو خودمختار بنانے کا فیصلہ، ترقیاتی منصوبے شروع

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کے اضلاع کو مالی طور پر خودمختار بنانے کیلئے ”جس ضلع کا ریونیو، اسی کی ترقی“ کے وژن کے تحت مقامی وسائل سے اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

کراچی کے شہری صوبہ بنانے کے حق میں نہیں، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی کو صوبہ بنانے کی کل بھی کچھ لوگوں نے باتیں کیں، کراچی کے شہری صوبہ بنانے کے حق میں نہیں، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد مزید پڑھیں

سرکاری اسپتالوں

سرکاری اسپتالوں میں زیر علاج مریض اور تیماردار شدید مشکلات کی زد میں

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی میں یخ بستہ سرد ہوائوں نے سرکاری اسپتالوں میں زیر علاج مریض اور ان کے تیماردار شدید مشکلات کی زد میں ہیں۔ محکمہ کی جانب سے کوئی شیلٹر تعمیر نہیں کیے گئے جبکہ سرکاری اسپتالوں کی ان عمارتوں مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے موثر میکنزم کی ضرورت ہے’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہاہے کہ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے موثر میکنزم کی ضرورت ہے اور اس کے لئے ٹیکنالوجی سے استفادہ کیا جانا چاہیے ، عوام مزید پڑھیں

عظمی بخاری

سیلاب پر کسی کا اختیار نہیں، بارشیں بھی غضب ڈھارہی ہیں، پنجاب میں صورتحال بگڑرہی ہے: عظمیٰ بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے پنجاب میں سیلابی صورتحال بگڑ رہی ہے، سیلاب جنوبی پنجاب کے علاقوں میں پہنچ چکا ہے اور بارشیں بھی غضب ڈھا رہی ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب

عباسی شہید اسپتال کے ہڑتال کرنیوالے ڈاکٹرز کو شوکاز دے کر فارغ کرنے کا کہا ہے: مرتضی وہاب

کراچی (نمائندہ خصوصی)میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز اگر بلیک میل کریں گے تو یہ افسوس ناک ہے، عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرز سمجھ رہے ہیں کہ دبا ؤمیں لا کر تنخواہوں میں اضافہ کروالیں گے، عباسی مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

سیلاب سے پنجاب میں صورتحال تشویشناک ہے’ عبدالعلیم خان

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ سیلاب سے پنجاب میں صورتحال تشویشناک ہے، دریائے راوی سمیت 2سے 3دریائوں میں اونچے درجے کا سیلاب ہے۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے دریائے راوی شاہدرہ مزید پڑھیں