انتونیو گوتریس

مارکو روبیو اور انتونیو گوتریس میں رابطہ، آبنائے ہرمز کی صورتحال پر گفتگو

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے درمیان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر رابطہ ہوا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے آبنائے ہرمز میں ایران کی جانب مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

انتونیو گوتریس کا لبنان، اسرائیل جنگ بندی میں 45 دن کی توسیع کا خیر مقدم

نیویارک (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے لبنان میں جنگ بندی میں 45 دن کی توسیع کا خیر مقدم کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سربراہ کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

انتونیو گوتریس کا لبنان میں امن دستے کے اہلکار کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

نیویارک(نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے لبنان میں امن دستے کے اہلکار کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ترجمان انتونیو گوتریس کے مطابق فرانسیسی امن دستے کا 31 سالہ اہلکار جنوبی لبنان میں مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کا جنگ بندی میں توسیع کا خیر مقدم، پاکستانی کوششوں کی مکمل حمایت

نیویارک (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے صدر ٹرمپ کی جانب سے جنگ بندی میں توسیع کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ سیکرٹری جنرل یو این نے کہا کہ پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

امن پسندوں پر حملے قابلِ قبول نہیں،سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس

نیویارک(نمائندہ خصوصی)اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ امن پسندوں پر حملے قابلِ قبول نہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی عبوری فورس پر حملے کی مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

امریکا ایران مذاکرات کا تسلسل ناگزیر ہے،انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ(نمائندہ خصوصی)اقوام متحد ہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کی بحالی کا قوی امکان ہے۔ اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دستیاب مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

مشرقِ وسطی کے موجودہ تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں، انتونیو گوتریس

نیویارک (نمائندہ خصوصی)سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطی کے موجودہ تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہفتوں کی تباہی اور اضطراب کے بعد یہ واضح ہوچکا ہے۔ انتونیو مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ اسلام آباد مذاکرات سے پر امید

نیویارک (نمائندہ خصوصی) سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا کہ اسلام آباد مذاکرات سے پر امید ہوں۔ سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ پاکستان نے امریکا اور ایران کو سفارتی موقع فراہم کیا، پاکستان نے کشیدگی کم مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

انتونیو گوتریس کا امریکا اور اسرائیل سے ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ

نیویارک (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امریکا اور اسرائیل سے ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ کردیا۔انتونیو گوتریس نے کہا کہ جنگ شدید انسانی مصائب کا باعث بن رہی ہے اور جنگ سے تباہ کن معاشی مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

یو این سیکرٹری جنرل اور سعودی وزیر خارجہ کا رابطہ، امن کی کوششوں پر غور

نیویارک(نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے حالیہ جنگ کے تناظر میں خطے کی مزید پڑھیں