باقر قالیباف

خطے میں امن کیلئے مقامی اور آزاد علاقائی سکیورٹی نظام ناگزیر ہے: ایرانی سپیکر

تہران(نمائندہ خصوصی) ایرانی سپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ خطے میں امن و سلامتی کے لیے مقامی اور آزاد علاقائی نظام ناگزیر ہے۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد باقر قالیباف کا کہنا تھا کہ ہمسایہ ممالک کی مزید پڑھیں

باقر قالیباف

حزب اللہ کمانڈر کی شہادت کے بعد امریکا سے مذاکرات معطل کر دیے، باقر قالیباف

تہران (نمائندہ خصوصی) ایران کی پارلیمنٹ کے سپیکر اور امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لیے چیف مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ جنوبی بیروت میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں حزب اللہ کے ایک سینئر کمانڈر کی مزید پڑھیں

عباس عراقچی

عباس عراقچی کا عمانی، سعودی ہم منصب سے رابطہ، آبنائے ہرمز سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

تہران(نمائندہ خصوصی) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے عمان اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ سے الگ الگ ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دوران گفتگو آبنائے ہرمز کی صورتحال، خطے میں کشیدگی میں کمی اور امن مزید پڑھیں

عباس عراقچی

محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات، امریکا ایران مذاکراتی عمل پر تبادلہ خیال

تہران (نمائندہ خصو صی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں کی امریکا ایران مذاکراتی عمل پر گفتگو ہوئی، ثالثی کی کوششوں اور خطے کی مزید پڑھیں

صدرپزشکیان

ایران نے جنگ بندی تجاویز کو مسترد کردیا ہے، ایرانی میڈیا کا دعویٰ

ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے امریکا کی جانب سے پیش کی گئی جنگ بندی کی تجاویز کو بظاہر مسترد کر دیا ہے اور اس حوالے سے اپنا باضابطہ ردعمل پاکستان کے ذریعے پہنچا دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

علی خامنہ ای

آیت اللہ خامنہ ای کا شہید رجائی بندرگاہ دھماکے کی تحقیقات کا حکم

تہران ( نمائندہ خصوصی)ایران کے شہر بندر عباس میں شہید رجائی بندر گاہ پر دھماکے کے معاملے پر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے بندر گاہ پر ہونے والے دھماکے کی تحقیقات کا حکم دے مزید پڑھیں

عباس عراقچی

جوہری پر مذاکرات کے لیے جرمنی ، فرانس ،برطانیہ جانے کو تیار ہیں، ایران

تہران( نمائندہ خصوصی)ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران جوہری پروگرام پر مذاکرات کے لیے جرمنی ، فرانس اور برطانیہ جانے کو تیار ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق انہوں نے ایکس پر پوسٹ میں کہا کہ مزید پڑھیں

محمد بن سلمان

محمد بن سلمان نے دورہ ایران کی دعوت پر رضامندی ظاہر کی ہے، ایرانی میڈیا

تہران(نمائندہ خصوصی)ایران کے سرکاری میڈیا نے بتایا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ایران کے دورے کی دعوت پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق محمد بن سلمان کی جانب مزید پڑھیں