ابھیشیک بچن

ابھیشیک بچن نے ایکشن تھرلر فلم کنگ میں شاہ رخ خان کو جوائن کرلیا

ممبئی (نمائندہ خصوصی) بالی ووڈ اسٹار ابھیشیک بچن نے ایکشن تھرلر فلم کنگ میں شاہ رخ خان کو جوائن کرلیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق ابھیشیک بچن فلم میں شاہ رخ خان کے مدمقابل ولن کا کردار کریں گے اور مزید پڑھیں

وزیر مملکت خزانہ

بجٹ آئی ایم ایف کے ساتھ بنانا تھا، ان کا ساڑھے تین ہزار ارب ٹیکس کا مطالبہ ماننا پڑا، وزیر مملکت خزانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ بجٹ آئی ایم ایف کی شراکت داری کے ساتھ بنانا تھا اور ہمیں ان کے ساڑھے 3 ہزار ارب روپے کے ٹیکس کے مطالبے کو مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی،18ہزار 877 ارب روپے کا آئندہ مالی سال کا بجٹ کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی نے 18ہزار 877 ارب روپے کا آئندہ مالی سال کا بجٹ کثرت رائے سے منظور کرتے ہوئے اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد کر دیں جبکہ بجٹ کی منظوری کے دوران اپوزیشن کی جانب سے مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

کوشش ہوگی اگلے آئی ایم ایف پروگرام کو آخری بنائیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کوشش ہوگی اگلے آئی ایم ایف پروگرام کو آخری بنائیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا کہ حکومت مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

میثاقِ معیشت کے بغیر مسائل کا حل ممکن نہیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میثاقِ معیشت کے بغیر مسائل کا حل ممکن نہیں ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں بجٹ پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو مزید پڑھیں

شہبازشریف

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب، آپریشن عزم استحکام سے متعلق اعتماد میں لیا جائے گا

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس (کل) منگل کو طلب کرلیا، اجلاس میں آپریشن عزم استحکام پر وفاقی کابینہ کو اعتماد میں لیاجائےگا۔ آپریشن عزم استحکام شروع کرنے کے حوالے سے مزید پڑھیں