چینی وزارت خا رجہ

چائنا ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل مینوفیکچررز نے چینی گا ڑیوں پر یو رپی محصولات کو غیر منصفانہ قرار دے دیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین سے درآمد کی جانے والی خالص الیکٹرک گاڑیوں پر 7.8 فیصد سے 35.3 فیصد تک اضافی کاؤنٹر ویلنگ ڈیوٹی عائد کرنے کے یورپی یونین کے فیصلے کے جواب میں، چائنا ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل مینوفیکچررز نے کہا مزید پڑھیں

چینی ریاستی کونسل

تائیوان کا مستقبل مادر وطن کی مکمل وحدت میں مضمر ہے، چینی ریاستی کونسل

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)تائیوان انتظامیہ کے سربراہ لائی چنگ ڈے کے غلط ریمارکس کے جواب میں چینی ریاستی کونسل کے امور تائیوان کے دفتر کی ترجمان چو فنگ لیئن نے کہا کہ تائیوان کی جاپانی جارحیت سے آزادی کی 79 ویں مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی طرز کی جدید یدیت میں لوگوں کا ذریعہ معاش سب سے اہم پہلو ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے حال ہی میں شہری امور کے بارے میں اہم ہدایات دیتے ہوئے نشاندہی کی کہ حالیہ برسوں میں شعبہ شہری امور نے پارٹی سینٹرل کمیٹی کے فیصلوں اور انتظامات کو مزید پڑھیں

چائنا میڈیا گروپ

چائنا میڈیا گروپ کے پینٹنگ اینڈ کیلیگرافی انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے ممتاز فنکاروں کی خطاطی اور پینٹنگ نمائش کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) بیجنگ میں چائنا میڈیا گروپ  کے پینٹنگ اینڈ کیلیگرافی انسٹی ٹیوٹ کے خصوصی طور پر مقرر کردہ فنکاروں کی خطاطی اور مصوری کی نمائش کا آغاز ہوا۔ چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی شیونگ نے تقریب مزید پڑھیں

چین

چین میں  لاجسٹکس کے حجم میں سال بہ سال 5.4فیصد  اضافہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ کی جانب سے جاری کردہ  اعداد و شمار کے مطابق، اس سال جنوری سے اگست تک چین میں سوشل لاجسٹکس کی کل مالیت میں 5 فیصد  سے زیادہ کی مستحکم ترقی مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی خصوصیات کے حامل سوشلزم کی سوچ کو مکمل طور پر نافذ کرنا ضروری ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے قومی اتحاد اور ترقی کے لئے  نیشنل ایوارڈ  کانفرنس بیجنگ میں منعقد ہوئی۔اتوار کے روز اجلاس میں  “قومی اتحاد اور ترقی کے لئے کلیکٹو  ماڈل اور افراد  کو انعامات سے نوازا گیا اور صدر شی مزید پڑھیں

چین

چین،ڈیلیوری ایجنٹ کی 18 گھنٹے کی ڈیوٹی کے بعد پلک جھپکتے ہی موت

بیجنگ(نمائندہ خصوصی) چین میں ڈیلیوری کرنے والا ایک بوڑھا آدمی 18 گھنٹے کی سخت ڈیوٹی کے بعد اپنی الیکٹرک بائیک پر سستاتے ہوئے دم توڑ گیا۔چین کے صوبہ ژی جیانگ کے شہر ہانگزو میں 55 سالہ یوآن کی موت نے مزید پڑھیں

سی ایم جی

سی ایم جی 2024 وسط خزاں فیسٹیول گالا” کے پروگرام کی فہرست کا اجراء

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)”سی ایم جی 2024 وسط خزاں فیسٹیول گالا” کے پروگراموں کی فہرست باضابطہ طور پر جاری کی گئی ہے۔ تین مراحل پر مشتمل اس گالا میں 30 سے زائد پروگراموں میں شاعری، موسیقی، رقص اور ڈرامےسمیت مختلف سیگمنٹ مزید پڑھیں

چین

چین، 2024 چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز کا کامیاب اختتام

بیجنگ (نمائندہ خوصی) پانچ روزہ 2024 چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز (سی آئی ایف ٹی آئی ایس) بیجنگ میں کامیابی سے اختتام پذیر ہوا جس میں تقریباً 1،000 اہم نتائج حاصل ہوئے۔ رواں سال کے سی آئی ایف مزید پڑھیں

چین

47ویں ورلڈ سکلز مقابلے کا اختتام،چین طلائی تمغوں اور تمغوں کی تعداد میں پہلے نمبر پر رہا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)فرانس کے شہر لیون میں 47 واں ورلڈ سکلز مقابلہ اختتام پذیر ہوا۔ یہ مقابلہ 10 سے 15 ستمبر تک لیون میں منعقد ہوا جس میں ورلڈ سکلز کے رکن ممالک اور خطوں کے 1400 سے زائد کھلاڑیوں مزید پڑھیں