وزیراعظم محمد شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیراعظم کاٹیلیفونک رابطہ

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آلجاسم آلثانی نے ٹیلی فون کیا ، رابطے میں دونوں رہنمائوں نے بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال اور خطے مزید پڑھیں

شیخ جراح

نائب وزیرِ اعظم/وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی کویتی ہم منصب شیخ جراح جابر الاحمد الصباح سے ٹیلیفونک گفتگو

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نائب وزیرِ اعظم/وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ہفتہ کے روز کویت کے وزیرِ خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔دونوں رہنماؤں نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا اور مزید پڑھیں

امریکی صدر کا قطر کے امیر سے رابطہ، خطے میں بڑھتی کشیدگی پر تبادلہ خیال

دوحہ(نمائندہ خصوصی)قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سمندری سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔قطری امیری دیوان کے بیان کے مطابق امیر ِ قطر مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی ریاض میں آذربائیجان کے وزیر خارجہ سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے گزشتہ روز ریاض میں مشاورتی وزارتی اجلاس کے موقع پر آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف سے ملاقات کی۔ جمعرات کو دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماوں نے مزید پڑھیں

ٹیلیفونک رابطہ

اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی امن، استحکام اور ترقی کے فروغ کیلئے مشترکہ عزم کا اعادہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مصر کے وزیرِ خارجہ بدر احمد محمد عبدالعاطی سے ٹیلیفون پرگفتگو کی۔ اتوار کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم سے چوہدری سالک حسین کی ملاقات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے بیرون ملک پاکستانی و انسانی وسائل کی ترقی چوہدری سالک حسین نے ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے منگل کو جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

سیاحت پاکستان کی معیشت میں تنوع، روزگار کے مواقع اور عالمی روابط کو فروغ دینے کا ایک مؤثر ذریعہ ہے، سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہےکہ سیاحت پاکستان کی معیشت میں تنوع، روزگار کے مواقع اور عالمی روابط کو فروغ دینے کا ایک مؤثر ذریعہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو مزید پڑھیں

محسن نقوی

واشنگٹن’ محسن نقوی کی ڈائریکٹر ایف بی آئی سے ملاقات، انسداد دہشتگردی تعاون پر تبادلہ خیال

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے واشنگٹن ڈی سی میں ڈائریکٹر فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) سے ملاقات کی، اس دوران غیر قانونی امیگریشن، انسداد دہشت گردی کے امور پر تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی بیلجیم کے ہم منصب میکسم پریووٹ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

نیویارک(نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے موقع پر بیلجیم کے ہم منصب نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ میکسم پریووٹ سے ملاقات کی۔ جمعرات کو دفتر مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

مخیر حضرات اور بین الاقوامی ڈونر تنظیمیں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لئے امداد فراہم کریں،قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے مخیر حضرات اور بین الاقوامی ڈونر تنظیموں پر زور دیا ہے کہ وہ آگے بڑھیں اور سیلاب سے متاثرہ کمیونٹیز بالخصوص جنوبی پنجاب میں امداد فراہم کریں۔ ایوان صدر کے مزید پڑھیں