jannat

عمیرہ احمد کا ڈرامہ، نادیہ خان کو تنقید کرنا مہنگا پڑگیا

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان کی معروف مصنفہ عمیرہ احمد کا نیا ڈرامہ جنت سے آگے شروع ہوگیا ہے جس کی کہانی میڈیا انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے گرد گھومتی ہے۔ حسیب حسن کی ہدایتکاری میں بننے والا اور عمیرہ مزید پڑھیں

2

ایشیا، افریقہ اور لاطینی امریکہ کے 20 سے زائد ممالک کے سفیروں کا دورہ سنکیانگ

بیجنگ (گلف آن لائن)31جولائی سے 4 اگست تک ایشیا، افریقہ اور لاطینی امریکہ کے 20 سے زائد ممالک کے سفراء نے سنکیانگ کا دورہ کیا۔ انہوں نے سنکیانگ کے قدیم شہروں، دیہی علاقوں، مساجد اور کاروباری اداروں کا دورہ کیا مزید پڑھیں

احسن اقبال

حکومت وزیر اعظم شہباز شریف کے وژن کے مطابق سی پیک منصوبوں کو آگے لیکر چل رہی ہے،احسن اقبال

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت وزیر اعظم شہباز شریف کے وژن کے مطابق سی پیک منصوبوں کو آگے لیکر چل رہی ہے، سابق حکومت مزید پڑھیں

عمر عطا بندیال

آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی، یہ میں ہر کسی کو کہتا ہوں، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد (گلف آن لائن)چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی، یہ میں ہر کسی کو کہتا ہوں۔سول مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے وکیل اصغر سبزواری سے مزید پڑھیں

فواد چودھری

امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کومذاق بنا کررکھ دیا ہے ‘ فواد چودھری

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کو ایک مذاق بنا کررکھ دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر ایک بیان میں ان مزید پڑھیں

مایا علی

ناقدین خاندان کے بجائے ہمارے کام پر تنقید کریں:مایا علی

اسلام آباد (گلف آن لائن)اداکارہ مایا علی نے کہا کہ ناقدین ہمارے کام پر تنقید کریں لیکن ہماری ذات اور ہمارے خاندان بارے بات کرنے سے گریز کریں انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ سمجھتی ہیں کہ تنقید مزید پڑھیں

شیخ رشید

حکومت نے ملک کوتباہی کے دہانے پرلا کرکھڑا کردیا ،جلد الیکشن ہی استحقام لا سکتے ‘شیخ رشید

لاہور ( گلف آن لائن)پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک کوتباہی کے دہانے پرلا کرکھڑا کردیا ہے،جلد الیکشن ہی ملک میں استحقام لا سکتے ہیں۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید مزید پڑھیں

فواد چودھری

بلدیاتی الیکشن پرسندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کو ہوا میں اڑایا جا رہا ہے ، فواد چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے بعد اب سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کو بھی ہوا میں اڑایا جا رہا ہے، ٹوئٹر پر مزید پڑھیں