حکام

ایران میں امریکی و اسرائیلی حملے، تعلیمی و طبی ڈھانچے کو شدید نقصان

تہران (نمائندہ خصوصی) ایرانی ہلالِ احمر کے حکام نے بتایا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے نتیجے میں ملک بھر میں بڑے پیمانے پر انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچا ہے، جس میں تعلیمی، طبی اور امدادی ادارے شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

چینی کی قیمتوں

حکومت کا 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا حتمی فیصلہ، انتظامات مکمل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی کابینہ نے پانچ لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا، چینی کی درآمد حکومتی شعبے کے ذریعے کی جائے گی۔ وزارت غذائی تحفظ کے مطابق چینی کی درآمد کے لئے تمام انتظامات مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزرداری

یورپین یونین ہمارے خطے میں مستقل قیام امن کیلئے کردار ادا کرے، بلاول بھٹو

برسلز(نمائندہ خصوصی)پاکستان نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ یورپین یونین ہمارے خطے میں مستقل قیام امن کیلئے اپنا کردار ادا کرے گا۔ یہ بات پاکستان سے آئے ہوئے بین الپارلیمانی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو نے یورپین ایکسٹرنل مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں بھارتی حمایت یافتہ 14 خوارج کو ہلاک کر دیا

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں بھارتی حمایت یافتہ 14 خوارج کو ہلاک کر دیا ہے۔ بدھ کوفوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے جاری بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

سندھ کا بجٹ عوام کے مفاد میں بنایا جائے، مراد علی شاہ کی ہدایت

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ سندھ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ سندھ کا نئے مالی سال کا بجٹ عوام کے مفاد میں بنایا جائے، جو ترقیاتی اسکیمیں مکمل ہونے والی ہیں ان کے فنڈز فوری جاری کریں اور نئی مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹورز

رائے ونڈ یوٹیلٹی سٹورزپر اشیاء کی نامکمل ترسیل سے صارفین کو مشکلات کا سامنا

رائے ونڈ(نمائندہ خصوصی )رائے ونڈ یوٹیلٹی سٹورزپر اشیاء کی نامکمل ترسیل سے صارفین کو مشکلات کا سامنا،شہر کے دونوں سٹورز پر عوام اشیا کی قیمتوں میں اضافے اورسٹاک کی عدم فراہمی سے مایوس لوٹنے لگے،حکام سے نوٹس لینے مطالبہ۔ تفصیلات مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ

چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کا جنوبی وزیرستان، ٹانک کی عدالتیں دوبارہ فعال کرنے کا حکم

پشاور(نمائندہ‌خصوصی)پشاورہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے جنوبی وزیرستان اور ٹانک کی عدالتیں دوبارہ فعال کرنے کا حکم جاری کردیا، رجسٹرارنے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پشاورہائیکورٹ کے جاری اعلامیہ کے مطابق جوڈیشل افسران اوردیگرمتعلقہ حکام کو ہدایات دی گئی ہے کہ مزید پڑھیں

قدرتی گیس

لاہور میں گیس کا پریشر انتہائی کم، بیشتر علاقے گیس سے محروم

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور میں سردی بڑھنے پر گیس پریشر کم ہو گیا، بیشتر علاقے گیس سے محروم ہو گئے۔ لاہور کے کئی علاقوں میں مقررہ اوقات کے دوران بھی گیس میسر نہیں ہے، فیروز پور روڈ، مسلم ٹاؤن، گارڈن ٹاؤن کے مزید پڑھیں