بیرسٹر دانیال چوہدری

حکومت راولپنڈی اسلام آباد میں پانی کے مسائل کے مستقل حل کے لئے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے ، بیرسٹر دانیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت راولپنڈی اور اسلام آباد میں پانی کے مسائل کے مستقل حل کے لئے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے ۔بدھ کو پارلیمنٹ ہاس کے مزید پڑھیں

طلال چوہدری

حکومت اسلام آباد کو عالمی معیار کے جدید دارالحکومت میں تبدیل کرنے کیلئے پرعزم ہے،طلال چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اسلام آباد کو ایک جدید، پائیدار اور عالمی معیار کے دارالحکومت میں تبدیل کرنے کے لیے غیر معمولی اقدامات کر رہی ہے، پانی کی فراہمی، مزید پڑھیں

طلال چوہدری

حکومت خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے پرعزم ہے،خواتین کا کردار قومی ترقی اور پائیدار امن کے لیے ناگزیر ہے، طلال چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان خواتین کو بااختیار بنانے اور قومی زندگی کے ہر شعبے میں ان کی موثر شمولیت کے لیے پرعزم ہے، خواتین کو بااختیار بنانا قومی ترقی، مزید پڑھیں

کیئر اسٹارمر

اپنی جماعت کا دباؤ: برطانوی وزیرِاعظم کیئر سٹارمر کے آج استعفے کا امکان

لندن (نمائندہ خصوصی) برطانوی وزیرِ اعظم کیئر سٹارمر ممکنہ طور پر آج ہی ڈاؤننگ سٹریٹ چھوڑنے یا استعفے کا اعلان کر سکتے ہیں۔ چار برسوں میں تیسری بار برطانیہ ایک ایسے مرحلے پر پہنچتا دکھائی دے رہا ہے جہاں وزیرِاعظم مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب

بجٹ پر اپوزیشن کی تنقید قبل از وقت تھی، میئر کراچی مرتضی وہاب

کراچی(نمائندہ خصوصی)میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے غیر رسمی گفتگو میں اپوزیشن کے رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن اپنا کردار ادا کر رہی ہے جبکہ حکومت بھی اپنی ذمہ داریاں نبھا رہی ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

ملک میں ظالمانہ ٹیکس نظام، صرف مفادات کیلئے نورا کشتی جاری ہے، حافظ نعیم

اسلام آباد(نمائندہ خصو صی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان میں صرف ظالمانہ نظام ہے، پی ڈی ایم کی جماعتوں میں کوئی اختلاف نہیں ہے بلکہ صرف مفادات حاصل کرنے کے لیے نورا کشتی مزید پڑھیں

چودھری شجاعت حسین

پہلی بار بجٹ میں عام آدمی کے مسائل کو اجاگر کیا گیا،چودھری شجاعت

اسلام آباد(نمائندہ خصو صی)مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے وفاقی بجٹ کا خیرمقدم کیا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پہلی بار بجٹ میں عام آدمی کے مسائل کو اجاگر کیا گیا،بجٹ میں عام آدمی کے مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

البینزم سے متاثرہ افراد کے لیے محبت اور احترام کا دائرہ وسیع کرنا ہوگا،مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصو صی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ البینزم سے متاثرہ افراد کے لیے محبت،احترام اور قبولیت کا دائرہ کار وسیع کرنا ہوگا۔ وزیر اعلی مریم نواز کا البینزم سے متعلق آگاہی کے عالمی دن پر مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

آئینِ پاکستان بچوں کے تحفظ اور انہیں مفت و لازمی تعلیم کی ضمانت فراہم کرتا ہے، وزیر قانون

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئینِ پاکستان بچوں کے تحفظ اور انہیں مفت و لازمی تعلیم کی ضمانت فراہم کرتا ہے، پاکستان آئی ایل او کے کنونشنز 138 مزید پڑھیں