شرجیل انعام میمن

ایندھن کی بچت کے لیے وفاق کے فیصلے پر لبیک کہیں گے، شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ایندھن کی بچت کے لیے وفاقی حکومت جو فیصلہ کرے گی لبیک کہیں گے۔کفایت شعاری سے متعلق حکومت سندھ کے اقدامات پر ایک بیان میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

ارشدایوب

ہر ی پور کے مختلف علاقوں میں ترقیاتی منصوبے اب باقاعدہ ریگولیٹ ہوں گے ارشدایوب

پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبر پختونخوا کے وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم ارشدایوب کی خصوصی کاوشوں کے نتیجے میں موجودہ حکومتِ نے ترقیاتی عمل کو منظم بنانے کے لیے ٹھوس اور عملی اقدامات اٹھائے ہیں اور حکومت کی جانب سے محکمہ لوکل مزید پڑھیں

حکومت

فوجی تصادم میں شہریوں کے تحفظ کی سرخ لکیر کو عبور نہیں کیا جانا چاہیے، چینی ایلچی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی حکومت کے امور مشرق وسطی کے خصوصی ایلچی زائی جون نے بحرین کے وزیر خارجہ عبداللطیف بن راشد الزیانی سے ملاقات کی ۔ جمعہ کے روز راشد الزیانی نے کہا کہ بحرین ہمیشہ امن پسند ملک رہا مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

جب پیٹرول کا اسٹاک موجود ہے تو پیسے کیوں بڑھائے؟ امیرِ جماعتِ اسلامی

کراچی (نمائندہ خصوصی)امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جب پیٹرول کا اسٹاک موجود ہے تو پیسے کیوں بڑھائے گئے؟۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے کا مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

پٹرول کی قیمت کے معاملے میں کرپشن کی بو آرہی ہے، مفتاح اسماعیل

کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پٹرول کی قیمت کے حوالے سے بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیل کی قیمتیں بڑھانے کے معاملے میں مجھے کرپشن کی بو آرہی ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

سبزیوں پھلوں

پٹرول کی قیمتیں بڑھنے سے سبزیاں اور پھل بھی مہنگے ہو گئے

کراچی/لاہور(نمائندہ خصوصی)حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ کیے جانے سے ملک میں سبزیاں اور پھل بھی مہنگے ہو گئے ہیں۔اوپن مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے اثرات اشیائے خورد و نوش پر بھی مزید پڑھیں

محمدزبیر

پیٹرول کی قیمت عوام کی پہنچ سے باہر ہوچکی ہے، حکومت نے عوام کیلیے کیا قربانی دی؟،محمدزبیر

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت عوام کی پہنچ سے باہر ہوچکی ہے، حکومت نے عوام کیلیے کیا قربانی دی؟حکمران اپنی مراعات اور اخراجات میں کمی کریں۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

نیر حسین بخاری

حکومت عوام الناس کو ریلیف کی بجائے تکلیف میں مبتلا کرنے سے گریز کرے، نیئر حسین بخاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز سید نیر حسین بخاری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل میں کہا ہے کہ حکومت عوام الناس کو ریلیف کی بجائے تکلیف میں مبتلا کرنے سے گریز کرے۔ مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف کا پٹرولیم مصنوعات میں یکمشت 55روپے فی لیٹر اضافے پر شدید تشویش کا اظہار

گوجر خان(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکمشت 55روپے فی لیٹر اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ قرار دیا ہے۔جاری بیان میں انہوں مزید پڑھیں

عظمی بخاری

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں تخمینے سے کم اضافہ کیا، عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) عالمی جنگی حالات کے باعث معیشت متاثر ہے اور پیٹرول کی قیمت بڑھانا آسان فیصلہ نہیں تھا تاہم حکومت نے تخمینے سے کم اضافہ کیا ہے اور حالات بہتر ہوتے ہی قیمتیں کم ہو جائیں گی۔ وزیراعلیٰ مزید پڑھیں