کراچی(نمائندہ خصوصی)لیاقت نیشنل ہسپتال (ایل این ایچ) میں تین روزہ 8ویں سمپوزیم کاانعقاد کیاگیا،اس سمپوزیم کا موضوع “پاکستان کا نظام صحت: لاگت، معیار اور ٹیکنالوجی کے درمیان توازن” تھا۔ اس پروگرام میں صحت کے شعبے میں ٹیکنالوجی کی ترقی، عوامی مزید پڑھیں

