طلال چوہدری

خیبرپختونخوا میں سزا یافتہ شخص کی مشاورت پر فیصلے آئینی طور پر درست نہیں،طلال چودھری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہاکہ خیبرپختونخوا حکومت کو آئین کے تقاضوں کے مطابق چلایا جانا چاہیے۔ وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ کسی سزا یافتہ شخص کی مشاورت پر مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

پختونخوا دہشت گردی کیخلاف فرنٹ لائن پر موجود ،بیرسٹر سیف

پشاور( نمائندہ خصوصی) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر موجود ہے ۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا حکومت دہشت گردی کے مکمل مزید پڑھیں

بجلی صارفین

خیبرپختونخوا حکومت کا نیپرا کی طرز پر کیپرا کے قیام کا فیصلہ

پشاور (نمائندہ خصوصی) خیبرپختونخوا حکومت نے نیپرا کی طرز پر کیپرا (خیبرپختونخوا پاور ریگولیٹری اتھارٹی) کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا، جس میں کروڑہ ہائیڈر پراجیکٹ اور سولرائزیشن پراجیکٹ کا مزید پڑھیں

کینسر

خیبر پختون خوا میں پہلی بار کینسر کے مریضوں کے لئے سائبر نائف اور پی ای ٹی اسکین سہولت کی فراہمی کا فیصلہ

پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبرپختونخوا حکومت کا صوبے میں پہلی بار کینسر کے مریضوں کے لئے سائبر نائف اور پی ای ٹی اسکین سہولت کی فراہمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سائبر نائف روبوٹک ریڈیو سرجری اور پی ای ٹی/سی مزید پڑھیں

ناقص کارکردگی

پختونخوا میں ناقص کارکردگی کے حامل اسپتالوں کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ناقص کارکردگی کے حامل اسپتالوں کو آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔صوبائی مشیر صحت احتشام علی کے مطابق ناقص کارکردگی والے اسپتالوں کے انتظامی امور کو نجی شعبے کے حوالے کیا جائے گا۔ اس مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

خیبرپختونخوا حکومت کا افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل فوری روکنے کا مطالبہ

پشاور(نمائندہ خصوصی) صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ انسانی ہمدردی اور خیر سگالی کے جذبے کے تحت افغان مہاجرین کی واپسی کے عمل کو فوری طور پر روک دینا چاہیے۔ اپنے بیان میں ترجمان خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

کے پی حکومت کا ضم اضلاع کے متعلق وفاقی کمیٹی پر تحفظات کا اظہار

پشاور(نمائندہ خصوصی) خیبرپختونخوا حکومت نے ضم اضلاع کے حوالے سے قائم وفاق کی کمیٹی پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے اسلام آباد میں کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ کے نمائندہ کی حیثیت سے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت

خیبرپختونخوا،پارٹی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

پشاور(نمائندہ خصوصی) خیبرپختونخوا حکومت 13 جون کو مالی سال 26ـ2025 کے بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے تاہم اندرونی اختلافات کے باعث صورتحال غیر یقینی کا شکار ہو گئی ہے۔اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض مزید پڑھیں

عظمی بخاری

پی ٹی آئی کی فائنل کال فلاپ ہوگئی ،پنجاب کے عوام نے مستردکردیا، عظمی بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی فائنل کال فلاپ ہو گئی ہے، میں کل سے علیمہ باجی کو ڈھونڈ رہی ہوں، لیکن نظر نہیں آئیں۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹر پر فائرنگ

ضلع کرم میں حکومتی وفد کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ، وفد اور ہیلی کاپٹر محفوظ رہے

کرم (نمائندہ خصوصی) ضلع کرم میں حالات سخت کشیدہ ہونے کے بعد خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے بھیجے گئے اعلی سطح کے حکومتی وفد کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کر دی گی۔ فائرنگ سے حکومتی وفد اور ہیلی کاپٹر محفوظ مزید پڑھیں